بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج 8 جون کو طلب کرلیا ، 8 جون سے 10 جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی ۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے علامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا […]