آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے آئی جی خود ہی غیر محفوظ ہوگئے۔ہر وقت پولیس فورس کے گھیرے میں رہنے والے آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد پولیس نے ضلعی انتظامیہ کو تھریٹ اسسمنٹ لیٹر فراہم کر دیا جس میں کہا گیا کہ […]