شہری تیار ہو جائیں،عید کے دوسرے رو ز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان
آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز مختلف شہروں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شدید گرمی کے بعد راولپنڈی اور پشاور میں بادل چھا گئے، راولپنڈی میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جب کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے، وفاقی دارالحکومت […]