پاکستان موسم

ملک میں کہاں کہاں آج گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی ، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں موسم گرم اور […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشیں ، نشیی علاقے ڈوب گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹان اور چوبرجی سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل […]

Read More
موسم

لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی ، آج بھی بارش کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں ہوا کی رفتار […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کیساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔خیبر پختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش ہونے کی بھی توقع ہے، […]

Read More
پاکستان موسم

جون 2024 انسانی تاریخ کے گذشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار

یورپی موسمیاتی تبدیلی کے ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ جون 2024 کے درجہ حرارت نے انسانی تاریخ میں آنے والے تمام جون کے مہینوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔پچھلے سال 2023 کا جون ریکارڈ پر گرم ترین جون تھا جس کے بعد جولائی تھا جو عالمی سطح پر سب سے زیادہ گرم مہینہ تھا۔ […]

Read More
موسم

مون سون بارشوں کی دھماکے دار انٹری ، کہیں تیز بارش ، کہیں رم جھم ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے دھماکے دار انٹری دیدی، کہیں تیزبارش اور کہیں رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، بٹ گرام اور مظفرآباد میں موسلا دھاربارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ پشاور، اٹک، صوابی، ہری پور، شانگلہ، اٹک میں بھی بھرپور بادل برسے۔ادھر محکمہ […]

Read More
پاکستان موسم

پنجاب خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز ، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا دھواں دھار آغاز ہوگیا، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل ہوگئیں جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔پنجاب کے مختلف اضلاع […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ، قرطبہ چوک ، چوبرجی و اطراف سمیت دیگر علاقوں میں بادل برسے […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، مال روڈ، ڈیوس روڈ، فیروزپور روڈ، شالیمار، باغبانپورہ، گوالمنڈی، گلشن راوی، سمن آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا […]

Read More