موسم

لاہور میں بارش ، کراچی میں بھی بادل برسنے کاامکان

لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن ، اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بار ش ہوئی ،کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔اس کے علاوہ بارکھان ، سبی ،ژوب اور چند مقامات پر بھی […]

Read More
دنیا موسم

آسٹریلیا میں گرمی کی لہر میں ریکارڈ توڑ اضافہ

آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گذشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کرگیا ۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے ، ستمبر کے اوسط درجہ حرارت سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اٹھارہ تار بیس ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم ہوا کا دباﺅ جنوب مشرقی راجستھان پر موجود ہے آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں ہوا کا کم دباﺅ جنوب مغرب کی جانب بڑھنے کا امکان ہے ۔اعلامیے کے مطابق اٹھارہ […]

Read More
موسم

ٹنڈوباگو ، تلہار ،بدین میں موسلادھار بارش

گذشتہ روز ٹنڈو باگو ، تلہار ، گولاڑچی سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی ۔آج کراچی ، حیدر آباد ،سکھر ،نوابشاہ ، ودیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ کے بعض مقامات پربھی آج موسلادھار بارش ہوسکتی ہے ۔اس کے علاوہ پنجاب ، اسلام آباد ، خیبر پختونخوا اور […]

Read More
موسم

بارشیں !، ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے ۔محکہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار ، مشرقی اور جنوبی پنجاب اور کے پی کے بعض مقامات پر بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔محکمہ […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی 15 ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پندرہ ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ،15 تا20 ستمبر آندھی ، تیزہواﺅںکیساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔کشمیر ،گلگت بلتستان پنجاب کے اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں بھی تیز ہواﺅں اور گرج […]

Read More
موسم

بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں ! محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری دیدی

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی گئی آج بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا ، اس دوران کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے […]

Read More
موسم

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گااور بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 26.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک جانے […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور اور گوجر انوالہ میں رات بھر بارش ، بجلی غائب

لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہے ۔سرآغاز خان رو ڈ ، حبیب اللہ روڈ ، شاہو اور علامہ اقبال روڈ کی بجلی معطل ہے ۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا […]

Read More
موسم

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں غذر اور دیر بالا میں بھی تیز ہواﺅں کیساتھ بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خطہ ، پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، اور کشمیر […]

Read More