ہمارا اخلاقی زوال اور اسلامی اقدار!!!
پاکستانی معاشرہ اپنی اسلامی، ثقافتی اور تاریخی اقدار کی وجہ سے ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو معاشرے کے ہر فرد کے لیے اخلاقیات، عدل و انصاف، بھائی چارے اور باہمی احترام کی تعلیم دیتا ہے۔ تاہم قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستانی معاشرے میں تمام […]