دنیا

سوڈان:باغی فورس کے دیہات پر حملے، خواتین، بچوں سمیت 300 افراد قتل

خرطوم:سوڈان میں انسانی حقوق کے وکلا کے ایک گروپ نے الزام عائد کیا ہے کہ نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز نے ریاست شمالی کردفان کے دیہات پر حملہ کر کے انہیں نذر آتش کر دیا اور کم از کم 300 افراد کو قتل کر دیا، جن میں حاملہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔یہ […]

Read More
دنیا

مزید 95 فلسطینی شہید،غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

غزہ:غزہ جنگ بندی کیلئے قطر میں ہونے والے مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔صیہونی فورسز کے غزہ بھرمیں وحشیانہ فضائی حملے جاری رہے، 24گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید ہوگئے، پانی کی تقسیم کے مقام پر 10 فلسطینی بھی اسرائیلی بربریت کا نشانہ بنے، رفاہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر […]

Read More
دنیا

غزہ ، اسرائیلی حملے جاری، 110 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار

غزہ اسرائیلی افواج نے غزہ بھر میں شدید حملے کیے ہیں جن میں کم از کم 110 فلسطینی شہید ہو گئے، ان میں جنوبی رفح میں قائم امریکی مرکز کے باہر خوراک کے منتظر 34 افراد بھی شامل ہیں۔قطر میں جاری جنگ بندی مذاکرات بھی تعطل کا شکار ہو گئے ہیں، فلسطینی ذرائع کے مطابق […]

Read More
دنیا

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، خواتین اور بچوں سمیت 82 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کم از کم 82 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔یہ حملے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ایک ممکنہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، اور فلسطینیوں کو جبرا رفح منتقل کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر […]

Read More
دنیا

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 24 فلسطینی شہید، 2 بڑے ہسپتالوں میں ایندھن کی قلت

غزہ:غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ کے دو بڑے ہسپتالوں نے ایندھن کی شدید قلت سے آگاہ کرتے ہوئے ہسپتالوں کے خاموش قبرستانوں میں بدلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔قطری نشریاتی ادارے رپورٹ کے مطابق ہسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ آج صبح سے محصور فلسطینی علاقے پر اسرائیلی […]

Read More
دنیا

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں دوسری خفیہ ملاقات، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

واشنگٹن:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاس میں 2 روز میں دوسری ملاقات ہوئی تاہم بات چیت کا اعلامیہ جاری نہ کیا جاسکا۔امریکی صدر سے اسرائیلی وزیراعظم کی دوسری ملاقات بھی عشائیے پر ہوئی۔ 90 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات سے متعلق وائٹ ہاس یا اسرائیلی وزیراعظم کے […]

Read More
دنیا

جنگ بندی کی امید: اسرائیل غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد علاقے خالی کرنے پر آمادہ

غزہ:اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کے بعد غزہ حماس کے بغیر ہوگا۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کا ٹز کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد حصے میں سے زیادہ تر خالی کردیں گے جبکہ غزہ کے دیگر 25 فیصد علاقے […]

Read More
دنیا

بھارتی فوج اور حکومت آمنے سامنے، ناکامی کا بوجھ ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش

نیو دہلی،آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت میں فوج اور سیاسی قیادت کے درمیان دراڑیں مزید واضح ہوگئی،اطلاعات کے مطابق بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نےFICCI ٹیکنیکل فورم پر خطاب میںکھلے الفاظ میں اپنی شکایات کو ریکارڈ پر لانے کی کوشش ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے دفاعی ٹیکنالوجی پر […]

Read More
دنیا

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

دوحہ:قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔فلسطینی حکام نے مقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہفتہ کی شب کہا تھا کہ حماس کے تازہ ترین مطالبات […]

Read More
دنیا

حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر مصر اور قطر کو مثبت جواب

خان یونس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔اپنے بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل کر لی ہے، ہم نے اپنا […]

Read More