تازہ ترین دنیا

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول: ایرانی صدر

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔ اس سے قبل ہفتے کو ایرانی سپریم لیڈر […]

Read More
تازہ ترین دنیا

آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے روس جنگ بندی منصوبے پر راضی ہوجائے گا، یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاس میں دوبارہ مدعوکریں گے جب کہ رواں ہفتے روسی صدر سے بھی بات کریں گے۔ فرانسیسی […]

Read More
دنیا

سعودی ولی عہد سے زیلنسکی کی ملاقات، یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال

جدہ:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان روس یوکرین بحران کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے یوکرینی بحران کے حل اور امن کے حصول کے لیے کی جانے والی […]

Read More
دنیا

امریکا کا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا کہ امریکا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرے گا۔حماس کے سپورٹرز کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا جائے گا، فلسطین کے حامی طالب علم محمود خلیل کو کولمبیا یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیا، خلیل کی بیوی امریکی شہری اور گرین کارڈ ہولڈر ہے۔ خلیل نے […]

Read More
دنیا

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفرپر نظرثانی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے گریز کریں۔ ایڈوائزری کے مطابق […]

Read More
تازہ ترین دنیا

اسلامی تعاون تنظیم کا عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان کر دیا۔جمعہ کو جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کی، اجلاس میں رکن ممالک نے عرب منصوبے کے تحت […]

Read More
دنیا

داعش کے دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش

ورجینیا:پاکستان کی جانب سے گرفتار داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔امریکی حکام کے مطابق دہشت گرد کو ابتدائی سماعت کیلئے ورجینیا کی عدالت میں پیش گیا گیا، کیس کی تفصیلی سماعت پیر کو ہوگی، شریف اللہ نے جج سے بات کرنے کیلئے مترجم کی خدمات لیں، شریف […]

Read More
تازہ ترین دنیا

افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف تعاون پر پاکستان کا شکریہ ، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کیخلاف تعاون پر حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ٹرمپ کا منصب سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلے طویل ترین خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتہاپسند دہشتگردی کے خلاف ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کا بڑا […]

Read More
دنیا

امریکا ناقابل تسخیر، ٹیکس لگانیوالوں پر جوابی ٹیکس لگائیں گے: ٹرمپ

واشگنٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا پر ٹیکسز لگانے والے ممالک پر جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔صدارت سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلا خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آگیا ہے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جتنا کام کیا اتنا دیگر نے 4 سالوں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع پر رضامند

تل ابیب:اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز پر رضامند ہو گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ رمضان اوراپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران جنگ بندی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق جنگ […]

Read More