دنیا

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاس میں اعلان کیا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔امریکی صدرٹرمپ نے کہا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

سکھوں کا لاس اینجلس میں کامیاب ریفرنڈم، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا، امریکا بھر سے سکھ کمیونٹی بڑی تعداد میں ووٹ دینے کے لیے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

لندن: ہیز میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ہیتھرو ایئرپورٹ بند، فلائٹ آپریشن معطل

لندن :لندن کے علاقے ہیز میں بجلی کا بڑا بریک ڈان ہونے سے ہیتھرو ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ فلائٹ آپریشن بھی معطل ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے علاقے ہیز کے الیکٹریکل سب سٹیشن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، آگ لگنے کے بعد ہیتھرو […]

Read More
دنیا

امریکا کا عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار

واشنگٹن:امریکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، ہمیں اپنے پڑوسی ممالک کی بھی فکر لاحق ہے، چاہیں تو وائٹ ہاس سے بھی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین بمباری، بچوں سمیت 200 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کئے، وسطی غزہ […]

Read More
دنیا

ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کروں گا، ٹیلیفونک گفتگو میں روس ،یوکرین کی جنگ کے خاتمے سے متعلق بات چیت کریں گے، جنگ بندی […]

Read More
دنیا

امریکا کے پاس ہمیں ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں: ایران

تہران:ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کو ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان نے دو ٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا کہ امریکا یمنی عوام کا قتل عام بند کرے، امریکا اسرائیلی نسل کشی اور دہشت گردی کی حمایت بند کرے۔ عباس عراقچی کا مزید کہنا […]

Read More
دنیا

امریکا میں 1798کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ

نیویارک :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اقدام کا مقصد غیرملکی دہشتگرد تنظیم Tren de Aragua کو ہدف بنانا ہے۔ اس سے پہلے وفاقی جج نے حکم دیا تھا کہ یہ قانون وینزویلا کے 5 شہریوں کو بے دخل کرنے […]

Read More
دنیا

جعفر ایکسپریس حملے میں را ملوث : رہنما سکھ فارجسٹس گرپتونت سنگھ

نیو یارک: امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کیجانب سے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے۔سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملیمیں را ملوث ہے، عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی […]

Read More