دنیا

یوکرائنی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر کا پل شیلنگ سے ناکارہ بنا دیا

یوکرائنی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر ‘خیرسون’ کا پل شیلنگ کر کے ناکارہ بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پل تباہ ہونے کے بعد روسی افواج کی جانب سے علاقے میں ہتھیاروں اور دیگر اشیاء کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا ہے۔ ادھر صدر زیلنسکی نے وعدہ کیا ہے کہ […]

Read More
دنیا

ایران میں سیلاب سے 18 افراد جانبحق

طہران۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے پریس سیکشن نے آگاہ کیا ہے کہ حالیہ بارشون کے سلسلے کے باعث ایران کے کچھ علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے 18 افراد جانبحق ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس […]

Read More
دنیا

روسی صدر کا سعودی ولی عہد کو ٹیلی فون، شعبۂ توانائی اور شام کی صورتحال پر بات چیت

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا،اور توانائی کے شعبے سمیت دیگر امور جیسے شام کی صورت حال پر بات چیت کی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے مابین اوپیک پلس فریم ورک کے اندر مزید تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

Read More
دنیا

سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل ورکرما سنگھے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے

کولمبو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سری لنکن پارلیمنٹ نے وکرما سنگھےکو ملک کا نیا صدر منتخب کیا ہے  نئے صدر کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں وکرما سنگھے کو 134 ووٹ ملے جب کہ ان کے مدمقابل امیدوار نے 84 ووٹ حاصل کیے۔ انھیں سابق صدر گوٹابایا راجاپاکسے کے ملک سے فرارکے بعد قائم مقام صدر بنایا گیا […]

Read More