دنیا

شی جن پنگ تیسری بار 5 سال کے لیے چین کے صدر بن گئے، وزیر اعظم کی مبارک باد

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر بن گئے، وہ مزید 5 سال تک عہدے پر خدمات سرانجام دیں گے، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق شی جن پنگ کا تیسری مرتبہ چین کے صدر کے طور […]

Read More
دنیا

چینی کمیونسٹ پارٹی کا سالانہ اجلاس، سابق صدر ہو جن تاؤ زبردستی باہر نکال دیے گئے

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس کے دوران سابق صدر ہو جن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا۔ غیرملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق سابق چینی صدر ہو جن تاؤ کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس میں شریک تھے، وہ چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھے ہوئے […]

Read More
دنیا

برطانوی وزیر اعظم؟ رشی سونک کو امیدوار بننے کیلیے مطلوبہ اراکین کی حمایت حاصل

برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم بننے کی دوڑ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہو گئی، رشی سونک نے وزیر اعظم کا امیدوار بننے کے لیے مطلوبہ اراکین کی حمایت حاصل کر لی۔ برطانیہ میں آخری 3 سالوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہو چکے ہیں، اور لز ٹرس نے تو محض 45 روز بعد ہی […]

Read More
دنیا

عرب دنیا کے سب سے بڑے فیسٹیول ’ریاض سیزن‘ کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کر دیا گیا

ریاض: (ملک ندیم شیر) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمعہ کی رات عرب دنیا کے سب سے بڑے رنگارنگ فیسٹیول ’ریاض سیزن‘ کا افتتاح شاندار آتشبازی، حیران کن اور دلچسپ پروگراموں کے ساتھ کر دیا گیا۔ یہ سیزن کا تیسرا ایڈیشن ہے جس میں سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں اور دیگر ہزاروں غیر […]

Read More
دنیا

یوکرائن کے شہر ‘خیرسون’ میں میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

یوکرائن کے شہر ‘خیرسون’ میں ایک میزائل حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ حال ہی میں روس میں ضم ہونے والے یوکرائن کے 4 علاقوں میں سے ایک خیرسون میں فوج کشی کے خلاف مزاحمت جاری ہے، جس کی وجہ سے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ان علاقوں میں مارشل […]

Read More
دنیا

بھارت اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنائے اور نفرت انگیز تقاریر کی مذمت کرے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنائے اور نفرت انگیز تقاریر کی مذمت کرے۔ بھارت کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تقریب کے دوران بھارت پر کھل کر تنقید کی، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ […]

Read More
دنیا

برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کا محض 44 دنوں بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ

برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے اپنے عہدے سے محض 44 دنوں بعد استعفیٰ دے دیا ہے، لز ٹرس کا کہنا ہے کہ وہ مینڈیٹ کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی اطلاعات کے مطابق لز ٹرس نے […]

Read More
دنیا

بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکہ روانگی سے روک دیا

بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکہ روانگی سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو ‘پولیٹزر ایوارڈ’ وصول کرنے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے نیو یارک جانا چاہتی تھیں۔ امریکہ کا ویزا اور ہوائی جہاز کی ٹکٹ ہونے کے باوجود ہوائی اڈے […]

Read More
دنیا

افغان طالبان اور سی آئی اے کے درمیان قطر میں مذاکرات میں عدم پیش رفت، امریکہ کا سفری پابندیاں اٹھانے سے انکار

افغان طالبان اور سی آئی اے کے درمیان قطر میں مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی، امریکہ نے افغان وزیر تعلیم سمیت 12 طالبان رہنمائوں کے سفر پر پابندی اٹھانے سے انکار کر دیا، امریکہ نے طالبان سے مالی امداد دینے کی پیشکش کے بدلے امریکی اسلحے کی روس اور چین کو اسمگلنگ روکنے […]

Read More
دنیا

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکہ ہمیشہ ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان کو اپنے مفادات کے لیے اہم سمجھتا ہے، امریکہ پاکستان کے […]

Read More