کھیل

نیا ڈومیسٹک کیلنڈر!15اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے سیزن کا آغاز

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے نئے ڈومیسٹک کیلنڈر کا اعلان کر دیا، پروگرام کے تحت سیزن کا آغاز 15 اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔گزشتہ سال متعارف کرائے گئے چیمپئنز کپ کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا، چیمپئنز کپ میں ٹی 20، ون ڈے اور فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ شامل کیے گئے […]

Read More
کھیل

حارث رف انجری کا شکار، میجر لیگ کرکٹ سے باہر

لاہور:پاکستانی فاسٹ بالر حارث رف انجری کے باعث امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نے تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بالر حارث رف ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، حارث رف انجری کی وجہ سے میجر لیگ کرکٹ کے بقیہ میچز نہیں […]

Read More
کھیل

سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کیلئے 24 پاکستانی خواتین کرکٹرز شامل

لاہور:سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 24 پاکستان کی خواتین کرکٹرز آج کراچی میں رپورٹ کریں گی۔وویمنز کرکٹرز کا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ 2 اگست تک کراچی میں جاری رہے گا، 27 روزہ کیمپ کا انعقاد حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور اوول گرانڈ کراچی میں ہو گا۔ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ کے […]

Read More
کھیل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی صورتحال اچھی نہیں: عاقب جاوید

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)ہائی پرفارمنس کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کی صورتحال اچھی نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ ختم ہو گیا اور کھلاڑیوں کا کوچز سے پہلے مرحلے میں تعارف ہوا، تیسرے مرحلے میں زیادہ […]

Read More
کھیل

اظہر محمود قومی ریڈ بال ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

لاہور:پاکستان کے سابق آل رانڈر اظہر محمود کو قومی ریڈ بال ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ان کی پہلی اسائمنٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام کریں گے، اظہر محمود کی زیر […]

Read More
کھیل

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

ڈھاکا:بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کیلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی، سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل […]

Read More
کھیل

کینیڈا نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور:کینیڈا نے بہاماس کے خلاف شاندار فتح حاصل کر کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔امریکاز ریجنل کوالیفائر کے میزبان کینیڈا نے بہاماس کو صرف 57 رنز پر ڈھیر کر دیا، کلیم ثنا اور شیوم شرما نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ دلپریت باجوا نے 14 گیندوں پر […]

Read More
کھیل

قومی بیٹرحسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک

لیہ :قومی بیٹرحسن نواز سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حسن نواز کی شادی کی تقریب ان کے آبائی علاقے لیہ میں ہوئی جس میں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی،حسن نواز نے سوشل میڈیا پر تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، الحمدللہ! ایک نئے سفر کا آغاز حسن نواز […]

Read More
کھیل

سابق قومی کپتان ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل)آئی سی سی) ہال آف فیم میں پاکستانی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو شامل کرلیا گیا۔ سالہ ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بننے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے […]

Read More
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔

Read More