خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025 کا اعلان کر دیا۔سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اور تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگز کی نمبر ون بولر سعدیہ اقبال کو […]