کھیل

رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے

ریاض:پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آٹ پر شکست ہوئی، اس میچ کے دوران رونالڈو نے النصر کے لیے اپنا 100واں گول اسکور کیا، اس گول کے ساتھ رونالڈو کیرئیر […]

Read More
کھیل

ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی، ایشیا کپ میں بھی بہتر پرفارم کریگی:محسن نقوی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے اور ایشیا کپ میں بھی بہتر پرفارم کرے گی۔صوبائی دارالحکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں […]

Read More
کھیل

پی سی بی کا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد سکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے جس کے بعد 400 سے زائد سکولز کے درمیان اگلے ماہ 40 […]

Read More
تازہ ترین کھیل

سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کا اعلان، بابر، رضوان کی تنزلی، نئے چہرے شامل

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے تحت اس بار 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں، […]

Read More
کھیل

محسن نقوی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کی یو اے ای روانگی سے قبل سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دے کر اعلان کرنے کی ہدایت کر دی۔سینٹرل کنٹریکٹس 25-2024 کے حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے جبکہ موجودہ کنٹریکٹس کی مدت 30 جون کو ختم ہو چکی ہے۔ اطلاعات کے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان باہر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز اور ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے ٹیم کا باضابطہ اعلان کیاچیف سلیکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سہ ملکی ٹی 20 […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا کے 3 کھلاڑی انجری کے باعث جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے باہر

ڈارون:آسٹریلیا کے 3 کھلاڑی انجری کے باعث جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اوون کنکشن کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ مییتھیو شارٹ اور لانس مورس انجریز کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے۔ مچل اوون کو […]

Read More
کھیل

پاکستان کو 202 رنز سے شکست، ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

ٹرینیڈاڈ:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 34 سال بعد ون ڈے سیریز میں عبرتناک شکست دیدی، تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو202رنز سے شکست ہوئی، میزبان ٹیم نے 1-2 سے سیریز اپنے نام کی۔ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ون ڈے سیزیز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان […]

Read More
کھیل

اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان

کراچی:شہر قائد میں ہونیوالے اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔گروپس کا اعلان پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیا، ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پاکستان میں ہو گا، اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ون میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، ہانگ کانگ، کینیڈا اور یو […]

Read More
کھیل

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹرینیڈاڈ:دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، ویسٹ انڈیز نے سیریز1-1 سے برابر کر دی۔میزبان ٹیم کی جانب سے بیٹنگ کی دعوت پر پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم پہلے جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ نبھا سکی […]

Read More