تازہ ترین

وزیر اعظم کی قلات میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد : وزیرِ اعظم نیپی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں جاں بحق ہونے والے افراد کے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

ثقافت، مقامی روایات کا فروغ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا ذریعہ ، وزیر اطلاعات

باکو:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء اللہ تارڑنیباکو میں کوپ29 کانفرنس کے سلسلے میں ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلی سطح وزارتی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، مشترکہ کوششوں سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانا ہوگا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

دنیا میں امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئیکہا ہے کہ ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلا میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلا ایک اہم چیلنج ہے ، انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر […]

Read More
تازہ ترین

سموگ: لاہور، ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، جمعہ، ہفتہ، اتوار مکمل لاک ڈاؤن

لاہور :سموگ کے حوالے سے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سموگ کی لپیٹ میں ہے،دھند کا سیزن بھی شروع ہوگیا ہے، اے کیو آئی لیولز انٹرنیشنل سٹینڈرز کے مطابق خطرناک ہیں ، اس وقت سموگ ایک نیشنل ڈیزاسٹر ہیجو ہیلتھ کرائسز میں تبدیل ہوچکی ہے ۔ مریم اورنگزیب […]

Read More
تازہ ترین

دہشتگردی عالمی چیلنج، اقوام عالم کو مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت، محسن نقوی

بڈاپسٹ:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ترک ہم منصب علی یرلیکایا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران ترکیہ میں 3 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے […]

Read More
تازہ ترین

 آئینی ترمیم کیس: وفاقی ، سندھ حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 26 ویں آئینی ترمیم کیس میں حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی سماعت ملتوی کرنے کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت سمجھتی ہے کہ وفاقی حکومت کو درخواستوں پر […]

Read More
تازہ ترین

بشری بی بی کی سیاست میں انٹری ، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی ،پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے اہلیہ بشری بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان نے کہا نیب کے بیان کے بعد چیئرمین نیب اور تفتیشی افسراستعفیٰ دیں۔بانی پی ٹی آئی کا جھوٹے مقدمہ میں ٹرائل کیا […]

Read More
تازہ ترین

رواں سال کا آخری سپر مون آج دیکھا جا سکے گا

کراچی:رواں سال کا آخری سپرمون آج دیکھا جا سکے گا، سپر مون کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سپر مون رات 2 بج کر 28 منٹ پر دیکھا جائیگا۔ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال نے بتایا ہے کہ سپرمون اس وقت ہوتا ہیجب چاند اپنے بیزوی مدار میں زمین کے […]

Read More
تازہ ترین

سموگ تدارک کیس، عدالت کا پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کا حکم

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق خان عدالت پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس میں کہا کہ وزیر اعلی پنجاب جیسے ہی واپس آئیں تو آپ کو سموگ […]

Read More
تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام، شیخ رشید مقدمے سے بری

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں […]

Read More