تازہ ترین کھیل

بیٹنگ چلی نہ بالنگ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ہراکر ٹی وی20سیریز جیت لی

ہوبارٹ:دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو زیادہ اچھا ثابت نہ ہو سکا، قومی ٹیم مقرر 20 اوورز بھی پورے نہ کھیل سکی اور 117 رنز بنا کر ہی ڈھیر ہو […]

Read More
تازہ ترین

پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق، تخریب کاری کی اجازت نہیں دی جاسکتی،سید خورشید شاہ

سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ان کا قانونی اور آئینی حق ہے، احتجاج پر اگر لوگ رہا ہوجائیں تو جیلیں تو خالی ہوجائیں گی۔مولانا فضل الرحمان نے خود 26ویں آئینی ترمیم کو […]

Read More
تازہ ترین

الجہاد کے نعرے لگائیں گے تو برتاؤ بھی ویسا ہی ہوگا، عظمی بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈی جی پی آر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون تو اتنی غیر سیاسی ہے کہ گھر بیٹھ کر عمران خان کو ریموٹ سے چلاتی تھی۔ وزیر اعلی ہاؤس کے اندر الجہاد الجہاد کے نعرے لگے، اگر طالبان کی طرح الجہاد کے نعرے لگائے جائیں […]

Read More
تازہ ترین

رکاوٹیں عبورکر کے اسلام آباد پہنچیں گے،حکومت کوئی حماقت نہ کرے،پی ٹی آئی

پشاور:مشیر اطلاعات و نشریات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ24 نومبرکے احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹانے کے لئے پورا بندوبست ہے، جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ کرے، پہلے بھی رکاوٹیں عبورکر کے اسلام آباد پہنچے تھے اب بھی پہنچیں گے، کنٹینرزعوام کے جوش و جذبے کے سامنے ریت […]

Read More
تازہ ترین

آئینی بنچ نے50فیصد سے زائد ووٹ لینے والوں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کس آئینی شق کے تحت امیدوار کو الیکشن میں 50 فیصد ووٹ لازمی قرار دیا جائے؟ […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی24نومبر احتجاج: ہدایات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، بشری بی بی

پشاور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی نے کہا ہے مجھے گزشتہ احتجاج اور قافلوں کی رپورٹ ملی، کئی عہدیدار اور ممبران صرف حاضری کے لیے احتجاج میں شریک ہوئے جبکہ کئی عہدیدار کارکنوں سمیت مختلف مقامات سے واپس آ گئے تھے۔ 24 نومبر کے احتجاج کے […]

Read More
تازہ ترین

ملک کے 15نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی شروع

لاہور:حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی جبکہ یکم تا 10 فروری تک بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔ سرکاری حج سکیم کا کوٹہ89 ہزار605 مختص ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سپانسر شپ سکیم کی5 ہزار نشستیں مختص […]

Read More
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد پولیس نے ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ کے ذریعے حتمی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔پولیس رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بانی پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا آج ہونیوالااجلاس موخر

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث اجلاس مخر کیا گیا ہے، اجلاس کی نئی تاریخ اور وقت کا تعین جلد کیا جائیگا۔اجلاس میں اعلی عسکری و صوبائی وزرائے اعلی، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم تشدد کا تدارک کرینگے:وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نیبچوں پر تشدد، استحصال اور بدسلوکی کے تدارک اور بحالی کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں کچھ بچوں کا بدسلوکی، استحصال اور تشدد کا شکار ہونا افسوسناک ہے، ہر قسم کا استحصال بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کو متاثر کرتا […]

Read More