تازہ ترین

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد:جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی، جس پر رجسٹرار آفس کیا عتراضات برقرار تھے۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس میں درخواست گزار پیش نہ ہوئے۔بعد ازاں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کیلئے ہونہار سکالرشپ پروگرام کا اعلان

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا کہ ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ نے درخواستیں جمع کروا دیں، سکالرشپ سکیم میں 65 یونیورسٹیوں، 359 کالجز اور […]

Read More
تازہ ترین

ریگولر بنچ کو2 مقدمات واپس، ہر کیس آئینی بنچ کو نہ بھیجیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد:جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے سعید کھوسہ بنام وزارت پٹرولیم کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ تین رکنی ریگولر بنچ نے کیس آئینی بنچ میں بھیجا تھا جس پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ میں اس ریگولر بنچ کا حصہ تھی، وکیل […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،95ہزار کی حد عبور

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ،یاد […]

Read More
تازہ ترین

بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع، 23دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور:چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکلا نے بشری بی بی کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ بشری بی بی […]

Read More
تازہ ترین

آئیڈیاز نمائش دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاو ن ثابت ہوگی: وزیر دفاع

کراچی: کراچی میں 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (آئیڈیاز) 2024 کا آغاز ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا باضابطہ افتتاح کیا، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تمام وفاقی وزرا، سینئر ملٹری وسول افسران اور تقریب میں […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب ، سموگ میں کمی، لاہور اور ملتان کی فضا بدستور آلودہ

لاہور:پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی آگئی ، لاہور اور ملتان کی فضا بدستور آلودہ،صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر کے شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے، لاہور کا اے کیو آئی 252ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر اولیا ملتان میں آلودگی کی شرح 286ہوگئی۔ سموگ کی صورتحال بہتر ہوتے ہی […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں اعلی عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزرا شرکت کرینگے، تمام وزرائے اعلی، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے، امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائیگا انسداد دہشت گردی کے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب ، سموگ میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

لاہور :سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی ہواں کے رخ اور رفتار میں تبدیلی سے پنجاب میں سموگ کی صورت حال بہتر ہو گئی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع […]

Read More