تازہ ترین جرائم

کراچی میں آپریشن: کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی: کراچی میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)، وفاقی حساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران منگھوپیر سے کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا۔ سی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 46 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 064 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

Read More
تازہ ترین

اقلیتوں کے تحفظ، ترقی اور احترام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں پاکستانی معاشرے کا حسن اور سر کا تاج ہیں، اقلیتوں کے تحفظ، ترقی اور احترام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے اور سب […]

Read More
تازہ ترین دنیا

غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید

دوحہ:قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہو گئے ہیں۔الجزیرہ کی خبر کے مطابق نامہ نگار انس الشریف اور محمد قرائیا کے علاوہ کیمرہ مین ابراہیم ظہیر، محمد نوفل اور مومین علیوا ہسپتال کے مرکزی دروازے پر صحافیوں […]

Read More
تازہ ترین

اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل، انکی فلاح و بہبود ترجیحی فرائض میں شامل ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام عالم کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی مذہبی آزادی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے گا۔اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کے ترجیحی […]

Read More
تازہ ترین

یومِ اقلیت: بھائی چارے اور ہم آہنگی سے خوشحال پاکستان تشکیل دیں گے، صدرِ مملکت

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن پر کہا ہے کہ بھائی چارے، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال پاکستان تشکیل دیں گے۔اپنے خصوصی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ آج اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور قومی ہم آہنگی کے عزم کی تجدید کا دن ہے، آج […]

Read More
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا کی ریٹائرمنٹ تقریب اور […]

Read More
تازہ ترین

مریم نواز کا ژوب میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے سپاہی دشمن کو نیست و نابود کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں چاہے وہ زمین کے کونے میں […]

Read More
تازہ ترین

غزہ پر قبضے کا منصوبہ، اسرائیلی وزیر خزانہ کی حکومت گرانے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر فوجی قبضے کی تجویز کی سکیورٹی کابینہ سے منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی وزیر خزانہ بذلیل اسموٹرچ نے غزہ میں جنگ کے نیتین یاہو کے منصوبوں پر حکومت گرانے اور نئے انتخابات کی دھمکی دی ہے، […]

Read More
تازہ ترین

اوورسیز پاکستانی روشن مستقبل پر اعتماد اور سرمایہ کاری میں کردار ادا کریں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا کی ریٹائرمنٹ تقریب اور نئے […]

Read More