تازہ ترین

ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خواب پورے کر رہا ہے: مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خواب پورے کر رہا ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر نوجوان ملت کے مقدر کا ستارہ ہے اور ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے، نوجوان […]

Read More
تازہ ترین

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا: بیرسٹر گوہرکا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماں کے خلاف کارروائیاں غیر آئینی ہیں، عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا۔بیرسٹر گوہر پشاور ہائکورٹ پہنچ گئے، عمر ایوب کے کیس میں تفصیل سے آگاہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 976 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار میں […]

Read More
تازہ ترین

امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن:امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق 2019 میں بی ایل اے کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا تھا، بی ایل اے نے 2024 میں کراچی ایئرپورٹ اور گوادر میں خودکش […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکا اور چین نے ایک دوسرے پر اضافی ٹیرف مزید 90 روز کیلئے موخر کر دیا

واشنگٹن، بیجنگ:امریکا اورچین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر 100 فیصد سے زائد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر 90 روز کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال کے آغاز میں ایک دوسرے کی مصنوعات […]

Read More
تازہ ترین

باجوڑ اور خیبر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، مکینوں کی نقل مکانی

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔باجوڑ میں شدت پسندوں کے ساتھ ہونے والا جرگہ ناکام ہوگیا، قبائلی عمائدین کے جرگے نے فتنہ الخوارج سے علاقہ چھوڑنے سمیت 3 مطالبات کیے تھے مگر فتنہ الخوارج نے علاقہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ باجوڑ کی تحصیل […]

Read More
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشت گرد مارے گئے ہیں، چار روزہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں خوارجیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں 7 سے 9 […]

Read More
تازہ ترین

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی سربراہی میں نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کیا جارہا تھا، اس موقع پر دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ اس موقع […]

Read More
تازہ ترین

رانا ثنا اللہ کی تحریک انصاف سے یوم آزادی پر احتجاج نہ کرنے کی اپیل

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے یوم آزادی کے روز احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کر دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ 14 اگست کا دن معرکہ حق کی کامیابی کے طور پر منایا […]

Read More
تازہ ترین

گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گر گیا، ملبے تلے دب کر8 رضاکار جاں بحق

گلگت:گلگت کے دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے کہ ان پر مٹی کا تودہ آگرا، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ لینڈ […]

Read More