تازہ ترین معیشت و تجارت

پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے، دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے خواہاں ہیں۔وزیراعظم شہباز شہباز شریف سے چینی گارمنٹس کمپنی “چیلنج فیشن پرائیویٹ لمیٹڈ” کے وفد نے ملاقات کی۔ پاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک دوسرے کے […]

Read More
تازہ ترین

باجوڑ: آسمانی بجلی گرنے اور کلاڈ برسٹ سے 12 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

پشاور:باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاڈ برسٹ سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ لوئر دیر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔خیبرپختونخوا کے علاقہ باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے قریب واقعہ پیش آیا، جہاں کلاڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 12 افراد جاں […]

Read More
تازہ ترین

غیرمناسب سیاست کا سب سے بڑا نقصان قوم کو ہوا: اسحاق ڈار

لاہور:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ غیرمناسب سیاست کیوجہ سے سب سے بڑا نقصان قوم کو ہوا، سیاسی تبدیلی سے اکانومی کی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آنی چاہیے۔بزنس کمیونٹی کی جانب سے لیک سٹی گولف کلب میں یوم پاکستان، معرکہ حق اور ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ملنے […]

Read More
تازہ ترین

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: عمر ایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماں عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے عمر ایوب اور زرتاج گل کے خلاف 9 مئی جلا گھیرا کے مقدمے کی عبوری ضمانتوں کی سماعت کی، دونوں رہنما عدالت […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ہیں، وزیراعلی کا یہ دورہ 15 اگست سے 20 اگست تک جاری رہے گا، جس دوران وہ جاپان کے اہم شہروں یوکوہاما، اوساکا اور ٹوکیو کا دورہ کریں گی۔ دورے کے […]

Read More
تازہ ترین

معرکہ حق میں شاندار کامیابی: فیلڈ مارشل، بلاول بھٹو ودیگر کو اعلی اعزازات عطا

اسلام آباد:معرکہ حق میں لازوال جرت اور جنگی مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرت جبکہ وفاقی وزرا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں سول و عسکری شخصیات کو اعلی اعزازات دینے کی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان ملاقات طے

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی۔دونوں رہنماں کے درمیان ملاقات کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین امن معاہدہ کر لیں گے، پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں اگلی ملاقات بھی طے کروں گا، دوسری ملاقات […]

Read More
تازہ ترین

گلگت اور آزاد کشمیر میں شدید بارش اور گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 17 افراد جاں بحق

گلگت: گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید بارش اور گلیشیئر پھٹنے سے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی، ندی نالوں میں طغیانی، سیلابی ریلے اور رابطہ سڑکوں کی بندش نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا، حادثات میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گوپس کے گاں خلتی میں 8 […]

Read More
تازہ ترین

خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار، آزادی و خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج روایتی و غیر روایتی اور ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم کے نام خصوصی پیغام میں تمام اہل پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد […]

Read More
تازہ ترین

5 گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد حقیقی یوم آزادی منا رہے : بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اپنے سے 5گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ ملک ایک مقصد کے لیے بنا تھا کہ یہاں […]

Read More