تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد […]

Read More
تازہ ترین

مون سون کے نئے سپیل کا آغاز، صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی، 15 افراد جاں بحق

پشاور، لاہور، اسلام آباد:ملک میں مون سون سیزن کے ایک اور طاقتور سپیل کا آغاز ہوگیا، خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع مسلسل شدید برسات کی زد میں ہیں، صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے، متعدد زخمی ہیں، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔پولیس حکام نے […]

Read More
تازہ ترین

کوئٹہ ،سرکاری یونیورسٹی کا پروفیسر گرفتار،دہشتگردوں کی سہولت کاری کا اعتراف

کوئٹہ :سکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 18 گریڈ کے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسر کو گرفتار کر لیا جس نے دہشتگردوں کی سہولت کاری کا اعتراف بھی کیا ہے۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پولیس حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی ٹی ڈی […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب اور پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، نالے بپھر گئے، مختلف مقامات پر سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد:مون سون کے ساتویں اسپیل کے زیر اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث کئی مقامات پر سیلاب آنے کے خطرات بھی موجود ہیں۔ملتان، جھنگ اور کبیر والا میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ چکوال شہر اور گردونواح میں […]

Read More
تازہ ترین

شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک گیر مون سون شجر کاری مہم کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات لاحق ہیں اور اس تناظر میں شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔صدرِ مملکت نے بتایا کہ اس سال اگست سے اکتوبر […]

Read More
تازہ ترین

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ مزید کم کرنے کی کوشش کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ

کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، پوری کوشش ہوگی کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ مزید کم کریں۔وفاقی وزیر خزانہ نے کراچی میں جاب فیئر کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر نے ہی […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد مقامات پر سیلابی صورتحال

لاہور:مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے مختلف دریاں میں پانی کے بہا میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقامات پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، تربیلا کے مقام پر پانی کا بہا 3 لاکھ 30 ہزار کیوسک، […]

Read More
تازہ ترین

مریم نواز کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے، جدید شہری ترقی کیلئے جاپان سے سیکھنے کا فیصلہ

یوکوہاما، لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے جدید شہری ترقیاتی ماڈلز اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی نے اپنے وفد کے ہمراہ جاپان کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز یوکوہاما شہر کا دورہ کیا، یوکوہاما کے ٹان ہال میں وزیراعلی اور وفد کو […]

Read More
تازہ ترین

مون سون : ملک بھر میں 657 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون کے دوران مختلف واقعات میں اب تک 657 افراد جاں بحق جبکہ 929 زخمی ہو چکے ہیں۔قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھی ہوئی ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، جنگ بندی کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہے، یہ ہمیشہ پیچیدہ اور چیلنجنگ ہوتا ہے۔ایک انٹرویو میں امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت پر نظر رکھے ہوئے ہیں، […]

Read More