تازہ ترین

وزیراعظم کا سیلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی پیشکش

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیاسی قائدین سے رابطہ کیا ہے۔وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کر کے جنوبی سندھ بالخصوص کراچی میں موسلادھار بارش، شہری سیلاب اور قیمتی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اور چین میں چھٹے سٹریٹجک مذاکرات آج، تعلقات کو نئی جہت ملنے کی توقع

اسلام آباد:پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج چھٹے سٹریٹجک مذاکرات ہو رہے ہیں جن سے دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت ملنے کی توقع ہے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کی وزارت خارجہ پہنچ گئے ہیں جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، متاثرین کو مدد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے ان کا استقبال کیا، وفاقی وزراء عطاء اللہ تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ […]

Read More
تازہ ترین

کراچی میں موسلادھار بارش ، پانی گھروں میں داخل، آئندہ 2 روز انتہائی اہم قرار، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی  میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور  محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ  2  روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دیے ہیں۔ کراچی میں منگل کی صبح سے وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور پانی گھروں میں داخل […]

Read More
تازہ ترین کھیل

سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کا اعلان، بابر، رضوان کی تنزلی، نئے چہرے شامل

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے تحت اس بار 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں، […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد، راولپنڈی پشاور ،سوات سمیت مختلف شہروں میں 5.2شدت کازلزلہ

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال، ایبٹ آباد، صوابی، مردان، چارسدہ، بٹ خیل، ڈی آئی خان، ہری پور، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکی صدر نے زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ تھما دیا

واشنگٹن:روس یوکرین جنگ بندی کا چیلنج، وائٹ ہاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زیلنسکی اور یورپی رہنماں کے ساتھ بڑی بیٹھک ہوئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ تھما دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس سے جنگ ختم ہوگی لیکن ٹائم فریم نہیں […]

Read More
تازہ ترین

انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز: مریم نواز

لاہور:وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت عظیم نسبت ہے جو تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے۔انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دوسروں کے لیے راحت، آسودگی اور آسانیوں کا وسیلہ بننا دراصل […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی 8 درخواستیں، سماعت کل تک موخر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کے لیے 8 درخواستوں پر سماعت کل تک مخر کر دی گئی۔ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کی، جس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس شفیع […]

Read More
تازہ ترین

سندھ طاس معاہدہ 24 کروڑ عوام کی زندگیوں سے جڑا، یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا: ڈار

لندن:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی زندگیوں کے تحفظ سے جڑا ہوا ہے، یہ معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برٹش پاکستان لائرز فورم سے خطاب میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس […]

Read More