ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم و مرطوب، کل سے بارشوں کی پیشگوئی
لاہور:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ کل سے بارشوں کی پیشگوئی ہے، رات کو بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ چند […]