تازہ ترین

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مزید 63 شہید، نیتن یاہو کیخلاف لاکھوں افراد کے مظاہرے

غزہ، مقبوضہ بیت المقدس:غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جن میں کم از کم 4 بچے بھی شامل ہیں۔یہ شہادتیں ایسے وقت میں ہوئیں جب اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے، مظاہروں میں 2 […]

Read More
تازہ ترین

امن و خوشحالی ،فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا، دورے کا مقصد موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی، تربیلاڈیم 99 فیصد بھر گیا، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ

لاہور:پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے دریاں میں اونچے اور درمیانے درجے کے سیلاب سے ملحقہ آبادیوں کے ہزاروں مکین نقل مکانی پر مجبور ہو گئے، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب گئیں، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، تربیلاڈیم 99 فیصد تک بھر گیا۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے […]

Read More
تازہ ترین

بارشوں کے نئے سپیل، وزیر اعظم کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بارشوں کے 2 نئے سپیل کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔شہباز شریف نے غذر میں گلوف کے باعث سیلابی صورتحال بننے پر خصوصی احکامات جاری کئے اور رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر ریسکیو ٹیموں اور مقامی رضاکاروں کی پذیرائی کی۔ […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرین کی بحالی، تعمیر نو کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں طوفانی بارشوں سے دریاں میں طغیانی آئی ہے، سوات، صوابی، مانسہرہ، شانگلہ میں بھی بے […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کیلئے تیار: اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جنگ بندی پر عمل جاری ہے، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے درخواست کی […]

Read More
تازہ ترین

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے پھر سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، 50 سے زائد افراد ریسکیو

گلگت:گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی، متعدد دیہات زیر آب آ گئے، گاں راشن کی آبادی محصور ہو گئی، درجنوں افراد پھنس گئے جن میں سے 50 سے زائد ریسکیو کر لیے گئے۔گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے […]

Read More
تازہ ترین

9 مئی کرنے اور کرانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں: عظمی بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے اور کرانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں ہیں۔نو مئی ایک ناکام بغاوت تھی جس کے تمام شواہد منظر عام پر آچکے ہیں، ناکام بغاوت اور سازش کے مرتکب کردار سیاسی لبادھے میں نہیں چھپ سکتے۔ سیاست کی آڑ میں ریاست پر […]

Read More
تازہ ترین

مذہبی رواداری اور باہمی احترام کا فروغ ہمارا عزم ہے: مریم نواز

لاہور:وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر سطح پر مذہبی رواداری اور باہمی احترام کا فروغ ہمارا عزم ہے۔عقیدے اور مذہب کی بنیاد پر تشدد اور نفرت کا نشانہ بننے والے افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہماری ہمدردی مذہب تعصب کی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع، تیاریوں کا آغاز

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، یہ دورہ ممکنہ طور پر اکتوبر کے اردگرد متوقع ہے۔ دورے میں […]

Read More