تازہ ترین

ارشد شریف قتل کیس: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے صحافی حامد میر اور شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کی دائر کردہ درخواستوں پر سماعت کی، سماعت کے دوران حامد میر کے وکیل بیرسٹر […]

Read More
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایک مرتبہ پھر پاکستان، بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے جانے کا تذکرہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب انہوں نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان مئی کے مہینے میں ہونے والی مختصر جنگ رکوائی تب تک سات جیٹ مار گرائے جا چکے تھے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ انہوں نے صدر […]

Read More
تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان نے زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ انسداد دہشت گردی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

آسٹریلیا کا ایران پر یہود مخالف حملوں کا الزام، سفیر ملک بدر، پاسداران انقلاب پر پابندی

سڈنی:آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ کینبرا میں ایران کے سفیر کو ملک بدر کرے گا اور پاسداران انقلاب پر پابندی لگائے گا۔وزیراعظم انتھونی البانیز نے تہران پر الزام لگایا کہ اس نے سڈنی اور میلبورن کے اہم شہروں میں دو یہود مخالف حملے کرائے۔ اکتوبر 2023 میں اسرائیل غزہ جنگ کے آغاز کے […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ڈھاکہ:پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ڈھاکا میں ہوئیں جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلا دیش کے مشیر برائے خارجہ امور محمد حسن توحید بھی شریک ہوئے۔ ترجمان دفتر […]

Read More
تازہ ترین

ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق

,لاہور، اسلام آباد، پشاور:پنجاب،خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، مکانات منہدم ,ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے جبکہ تیز ہواں، آندھی اور بارش […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن : وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی آبادی کا 10 سے 15 فیصد طبقہ پہلے ہی ڈیجیٹل کاروبار سے مستفید ہو رہا ہے اور […]

Read More
تازہ ترین

بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے گھروں کا دورہ، مالکانہ حقوق تقسیم کئے

رتوڈیرو:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے اور زیر تعمیر گھروں کا جائزہ لیا۔بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنما فریال تالپور کے ہمراہ گاں خیر محمد بروہی پہنچے اور متاثرہ مکینوں سے ملاقات کی، […]

Read More
تازہ ترین

سینیٹ الیکشن : رانا ثنا اللہ اور سلمی اعجاز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور:پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے وزیرِ اعظم کے مشیررانا ثنا اللہ اور سابق سینیٹراعجاز چودھری کی اہلیہ سلمی اعجازکے کاغذات کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے رانا ثنا اللہ الیکشن کمیشن لاہور کے دفتر پہنچے جہاں ان کے کاغذات نامزدگی کی […]

Read More
تازہ ترین

ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندگان شریک ہوں گے۔ […]

Read More