تازہ ترین

بڑی تنصیبات کو بچانے کیلئے بند توڑے جا رہے : عظمی بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بڑی تنصیبات کو محفوظ کرنے کے لئے بند توڑے جا رہے ہیں، امید ہے کہ ڈھائی لاکھ کیوسک پانی راوی اور شاہدرہ سے گزر جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ حفاظتی بند کو بھی […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم، وزیراعلی کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فضائی جائزہ لیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے، اس دوران انہوں نے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیراعلی مریم نواز بھی نارووال کے لیے روانہ ہوئی ہیں، وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ فضائی […]

Read More
تازہ ترین

راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی میں اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری

لاہور:دریائے راوی میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر شاہدرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب آگیا، پانی کا بہا ایک لاکھ55ہزار کیوسک تک پہنچ گیا، پانی کے بہا میں اضافے کا امکان ہے، نشیبی علاقوں میں سیلاب کا شدید خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔کمشنر لاہور کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد:بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق فراہم کی گئی نئی معلومات کی بنا پر انڈس واٹر کمیشن نے دریائے چناب اور راوی کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری کر دیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 38 سال […]

Read More
تازہ ترین

دریاؤں میں 38 سال بعد اتنا پانی آیا، پی ڈی ایم اے

لاہور:ڈائریکر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب کے دریاں میں 38 سال بعد اتنے بڑے پیمانے پر پانی آیا ہے، آج رات شاہدرہ کے مقام سے بڑا ریلا گزرے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا […]

Read More
تازہ ترین

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ

اوکاڑہ:بھارت کی جانب سے اچانک دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔فلڈ کاسٹنگ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 4 ہزار 664 کیوسک جبکہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سوئی ناردرن کی ایک بار پھر گیس مہنگی کرنے کی درخواست

لاہور:سوئی ناردرن کی جانب سے ایک بار پھر گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنے شاہانہ اخراجاتاور لائن لاسز کم کرنے کے بجائے آسان راستہ نکال لیا اور ایک بار پھر اوگرا سے 291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا۔ یہ اضافہ گیس اور اس کی […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کیلئے مزید 100 الیکٹرک بسیں چین سے روانہ، کرایہ صرف 20 روپے ہوگا

لاہوروزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی، شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کے لیے روانہ کر دی گئیں۔وزیراعلی نے بتایا ہے کہ پنجاب کے شہریوں کے لیے یہ بسیں چند ہفتوں میں پہنچ جائیں گی اور دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں جدید ترین الیکٹرک […]

Read More
تازہ ترین

26 نومبر احتجاج کیس میں بشری بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع

راولپنڈی:: میں بشری بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔26 نومبراحتجاج کے29 مقدمات کی سماعت میں بشری بی بی کی ضمانت پرسماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نیکیس کی سماعت کی۔ بشری بی بی کی جانب سے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، بشری بی بی کے خلاف […]

Read More
تازہ ترین

وفاقی تعلیمی بورڈ کے نتائج کا اعلان، پنجاب کالجز نے میدان مار لیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا جن میں ایک بار پھر پنجاب گروپ آف کالجز نے میدان مار لیا۔امتحانات میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 97 ہزار طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جن کی کامیابی کا تناسب 83.19 فیصد […]

Read More