تازہ ترین

پشاور اور گردونواح میں اربن فلڈنگ کی صورتحال، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے

پشاور:خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور گردونواح کے علاقوں میں شدید بارش کینتیجے میں شہر میں اربن فلڈنگ پیدا ہوگئی۔موسلا دھار بارش کے باعث شہر اور نواحی علاقوں کی سڑکیں تالاب میں تبدیل ہو گئیں، جی ٹی روڈ، اشرف روڈ، کوہاٹی، ہشتنگری، سکندرپورہ، گلہار، ورسک روڈ، ناصر باغ روڈ اور ریگی ماڈل ٹان سمیت کئی علاقے […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے: مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے۔صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا سیلابی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کے جائزہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام محکمے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں سیلاب سے ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، فصلیں تباہ

لاہور:پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، اب تک پانی میں ڈوبنے سے 30 اموات ہوئی ہیں، 2 ہزار 308 موضع جات زیر آب آ گئے، 15 لاکھ 16 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا: امریکی میڈیا

نیویارک:امریکی اخبار سٹریٹجک آٹ لک نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا ہے۔اخبار نے لکھا کہ ٹرمپ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ستائش سے صورتحال بدلنا شروع ہوئی، جنگ بندی پر نریندرمودی کے ردعمل نے ڈونلڈ […]

Read More
تازہ ترین

بھارت کیساتھ انفارمیشن شیئرنگ کا بندوبست نہیں، مزید سیلاب کا خدشہ: پی ڈی ایم اے

لاہور:ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت سے آئندہ چند روز میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی آنے کا خدشہ موجود ہے، وفاقی حکومت کی کوشش تھی لیکن بھارت کے ساتھ انفارمیشن شیئر کرنے کا کوئی مناسب بندوبست نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی […]

Read More
تازہ ترین

دریا کنارے بنے طاقتور شخصیات کے ریزورٹس بچانے کیلئے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں: مصدق ملک

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے ملک میں ایلیٹ کلچرنگ ہے، دریا کنارے طاقتور شخصیات کے ریزورٹ ہیں جہیں بچانے کے لیے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں۔ سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا ڈیمز اور کینالز کے معاملے پر صوبوں کے درمیان شک کی فضا ہے، ہر […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے 1692 موضع جات زیر آب، 14 لاکھ 60 افراد متاثر

لاہور:پی ڈی ایم اے کے مطابق راوی، چناب اور ستلج میں شدید طغیانی سے 14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 1692 موضع جات زیرِ آب آ چکے ہیں۔اب تک 2 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، 355 ریلیف کیمپوں میں 1372 متاثرہ افراد مقیم ہیں […]

Read More
تازہ ترین

لاہور کی راوی کنارے بستیاں زیر آب، بھارت سے آج ایک اور سیلابی ریلا آئے گا

لاہور:پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی آبادیاں بھی سیلاب کی زد میں آ گئیں، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، بھارت سے آج شام ایک اور سیلابی ریلا چناب میں آئے گا جبکہ آج پنجاب سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، لاکھوں شہری متاثر، 22افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

لاہور:بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔پنجاب کے بڑے دریاں سے پانی کناروں سے نکل کر آبادیوں میں داخل ہونے سے لاکھوں […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے: گنڈاپور

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے کر دیئے ہیں، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے۔وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 15 اگست سے شروع ہونے والے کلاوڈ برسٹ اور سیلابی بارشوں نے صوبے کے کئی اضلاع […]

Read More