تازہ ترین

مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی: خواجہ آصف

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے کھیل میں سیاست کو گھسیٹنے پر وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی نے اپنی سیاست کے لیے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کر دی۔وزیردفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کرکٹ کے کلچر اور اسپرٹ کو تباہ کرکے مودی اپنی سیاست بچانے کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران بھی پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شامل ہو جائے تو اچھا ہو گا: پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے میجر جنرل اور ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر رحیم صفوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مثبت پیشرفت ہے۔ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحیم صفوی کا کہنا تھا کہ ایران بھی اس معاہدے میں شامل ہو جائے تو یہ اچھا ہو گا، اسلامی […]

Read More
تازہ ترین

جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت : محسن نقوی کا مودی کو جواب

دبئی:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دیدیا۔صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت قرار دیدیا اور لکھا کہ ایسا کرنا کھیل کی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ […]

Read More
تازہ ترین

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا پاکستان نے معرکہ حق میں اپنے آپ کو دفاعی طور پر ثابت کردیا ہے ، اب معاشی طاقت بننے کا […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کام کررہا ہے ، تنقید کرنے والے بھی کچھ کام کر لیں: مریم نواز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کام کررہا ہے ، تنقید کرنے والے بھی کچھ کام کر لیں۔صوبائی دارالحکومت میں سیلاب کے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مہم کے افتتاح پر پی ڈی ایم اے کے رضا کاروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین

گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے: طلال چودھری

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا کیا نتیجہ نکلا، گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارت کاری 75 سال کے عروج پر ہے، […]

Read More
تازہ ترین

بدتمیزی کی دوائی خود استعمال کرکے مزہ تو آرہا ہوگا؟پشاور جلسے میں علی امین کیخلاف نعرے بازی پر عظمیٰ بخاری کا طنزیہ ردِ عمل

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا تحریک انصاف کے جلسے پر طنزیہ ردعمل سامنے آگیا۔عظمیٰ بخاری نے پشاور میں صوبائی حکومت کی جانب سے منعقدہ جلسے میں پی ٹی آئی کارکنوں کے علی امین گنڈا پور کیخلاف احتجاج، نعرے بازی اور بوتلیں اچھالنے پر کہا کہ بدتمیزی کی دوائی خود استعمال کرکے مزہ تو […]

Read More
تازہ ترین

حسن نصر اللہ کی پہلی برسی، حزب اللہ کا ہتھیار ڈالنے سے دوٹوک انکار

بیروت:حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کسی صورت اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔یہ اعلان انہوں نے بیروت کے نواح میں اپنے پیشرو حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر ہزاروں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ہم کبھی اپنے ہتھیار نہیں چھوڑیں گے، ہم […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اور نیپال میں قتل کی سازش، امریکا میں بھارتی ایجنٹ کا ٹرائل شروع

نیویارک:امریکا کی عدالت میں ایک بھارتی انٹیلی جنس ایجنٹ کا پاکستان، نیپال اور امریکا میں قتل کی سازش کا ٹرائل شروع ہو گیا۔بھارتی ایجنٹ نے نہ صرف پاکستان، نیپال اور امریکا میں قتل کروانے کے لیے ایک بھارتی شہری کو کرائے پر رکھا بلکہ اسے اس مقصد کے لیے اسلحے سے بھرے ایک ہوائی جہاز […]

Read More