تازہ ترین دنیا

امریکا کی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

واشنگٹن:امریکا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو مسائل کا سامناکرنا پڑے گا،امریکا نے فلسطینی ریاست کے حامی ممالک کو آگاہ کر دیا ہے، مارکو روبیو […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب: بارشوں اور سیلاب سے مزید سینکڑوںدیہات زیر آب، لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ

لاہور:راوی، ستلج اور چناب میں خطرناک طغیانی اور طوفانی بارشوں نے پنجاب کے کئی شہروں میں ہولناک تباہی مچا دی ہے، مزید سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہو گئیں، گجرات میں طوفانی بارش سے اربن فلڈنگ نے زندگی مفلوج بنا دی۔قصور میں ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر […]

Read More
تازہ ترین

جے شنکر کی مودی کے دورہ چین میں غیرموجودگی پر سوالات اٹھنے لگے

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ جاپان اور چین کے دورے کے دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی غیرموجودگی نے سیاسی و سفارتی حلقوں میں کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ماضی میں ہمیشہ مودی کے ہمراہ غیر ملکی دوروں میں شامل رہنے والے جے شنکر اس بار 29 اگست سے یکم ستمبر تک […]

Read More
تازہ ترین

جاپان پر فتح کی تقریب، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی

بیجنگ:چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔چین نے جنگ عظیم دوم میں فتح اور جاپان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی 80 ویں سالگرہ […]

Read More
تازہ ترین

بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، سیلابی ریلے سے پنجاب کے 9 اضلاع ہائی الرٹ

لاہور: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پاکستان کو انڈس واٹر کمیشن کے بجائے غلط طریقے سے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کیبارے میں آگاہ کیا، جس کے بعد پنجاب کے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ راوی، ستلج اور چناب میں 5 ستمبر تک اونچے درجے کے […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی کا شراکت داری مزید مضبوط کرنے کا عزم

اسلام آباد، تیانجن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماں نے پاکستان اور چین کے درمیان آہنی اور ہمہ موسمی تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے تیانجن میں شنگھائی تعاون […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرہ علاقوں میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کے استعمال سے 500افراد ریسکیو

لاہور:پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کے استعمال سے 500 سے زائد لوگوں کی جان بچا کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔اوکاڑہ، جھنگ، اٹھارہ ہزاری، شورکوٹ، احمد پور سیال میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کی مدد سے رات کی تاریکی میں ریسکیو آپریشن ممکن ہوا۔ جھنگ سٹی بند سے 21، […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں سیلاب سے 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں

لاہور:ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب کے تینوں دریاں میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق اور 20 لاکھ متاثر ہوئے جبکہ 2200 دیہات زیر آب آ گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں بارشیں، سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ، دریاں میں طغیانی

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں کئی گھنٹوں سے جاری موسلادھار بارش نے سیلاب میں ڈوبے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا، متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے، راوی، چناب اور ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے جس سے پانی جھنگ، ملتان، چیچہ وطنی اور وہاڑی میں تباہی مچانے لگا ہے۔لاہور میں […]

Read More
تازہ ترین

لاہور: راوی کنارے بستیوں کے سرکاری سکول عارضی پناہ گاہوں میں تبدیل

لاہور:دریائے راوی کے اطراف کی بستیوں میں واقع سرکاری سکولوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے بے گھر ہونے والے خاندانوں کے لیے عارضی پناہ گاہوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔جماعتی کمروں کے اندر بلیک بورڈ اور بنچوں کی جگہ گدے، کپڑوں کے بنڈل اور برتن رکھے ہیں، یہ وہ مختصر سامان ہے جو لوگ […]

Read More