تازہ ترین

خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل

پشاور: خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی پر ورکرز ویلفیئر بورڈ نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 15 ورکنگ فولکس گرائمر اور ہائرسیکنڈری سکولز کے پرنسپلز کو معطل کردیا، اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق معطل ہونے والے اداروں میں ورکنگ فولکس گرائمر سکول اکوڑہ خٹک، امان گڑھ، غوری […]

Read More
تازہ ترین

آپریشن دوارکا بحری تاریخ کا درخشندہ باب ہے: محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنگ ستمبر میں آپریشن دوارکا بحری تاریخ کا درخشندہ باب ہے، آج کے دن پاک بحریہ نے سمندری سرحدوں کا دفاع کر کے تاریخ رقم کی۔یوم بحریہ پر جانبازوں کو سلام پیش کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 8 ستمبر پاک […]

Read More
تازہ ترین دنیا

یورپ پابندیاں ہٹا لے، عالمی جوہری نگرانی تسلیم کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایران نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ایک حقیقی اور دیرپا معاہدے کے لیے تیار ہے، جس کے تحت اپنے یورینیم افزودگی پر سخت نگرانی اور واضح حدود تسلیم کرے گا بشرطیکہ اس کے بدلے میں عالمی پابندیاں اٹھائی جائیں۔ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانوی اخبار گارڈین میں اپنے مضمون میں یورپی ممالک […]

Read More
تازہ ترین

سمندروں کی محافظ پاکستان نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

کراچی:آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ کو قوم کا سلام،،ملک بھر میں یوم بحریہ آج منایا جارہا ہے۔8 ستمبر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،6 ستمبر 1965 کو جب رات کی تاریکی میں بھارت نے پاکستان کی جانب قدم بڑھائے تو پاک افواج نے تمام محاذوں پر منہ توڑ جواب دیا […]

Read More
تازہ ترین

نظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہونا چاہئے مگر ہم ابھی تیار نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں، نظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہونا چاہئے، مگر ہم ابھی تیار نہیں، مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیح ہونی چاہئے، کارکردگی میں بہتری کے لیے اندرونی آڈٹ کرایا ہے۔نئے عدالتی سال کے آغاز پر اسلام آباد میں […]

Read More
تازہ ترین

بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، جلال پور پیروالا زیر آب، ایمرجنسی نافذ

لاہور، ملتان:بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، چناب میں پانی کے تیز بہا سے جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا جس سے درجنوں بستیاں زیر آب آ گئی، لوگ جان بچانے کے لیے چھتوں پر چڑھ گئے، شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔بھارت نے دریائے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، ملتان میں صورتحال خراب، فوج طلب

لاہور: بھارت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق نئی معلومات فراہم کرنے کے بعد پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ جلال پور پیر والا میں سیلاب کے باعث صورتحال خراب ہونے کے بعد پاک فوج کو مدد کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔بھارت نے […]

Read More
تازہ ترین

پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنے کردار سے دنیا کو حیران کر دیا: صدر و وزیراعظم

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے مسلح افواج کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف معرکہ حق میں فیصلہ کن کردار ادا کیا اور جس طرح ہر محاذ پر دشمن کو شکست دی، اس نے پوری […]

Read More
تازہ ترین

بھارت کے پانی چھوڑنے پر پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے

لاہور:بھارت کی جانب سے دریاں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا دی، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے، منڈی بہاالدین میں 2 نوجوان ڈوب گئے۔شجاع آباد میں شیر شاہ کے قریب بستی […]

Read More