تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی، بروقت اقدامات نہ کیئے تو بہت نقصان ہوگا، شہباز شریف

باکو:وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کاپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہسربراہی اجلاس کے انعقاد پر میزبان صدر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان نے 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا، لاکھوں لوگ متاثر ہوئے، سیلاب کے باعث پاکستان کو […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی قائدین رہا

راولپنڈی: پی ٹی آئی قائدین بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔گرفتار ہونے والوں میں قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی […]

Read More
تازہ ترین

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد:پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کیلئے آنیوالیے اسد قیصر، عمر ایوب، شبلی فراز اور سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا کو بھی حراست میں لیا،اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر، سنی اتحاد کے سربراہ […]

Read More
تازہ ترین

پارلیمنٹ نے اربوں کے کرپشن کیسز ختم کردیے، بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے:جب ہوش آئیگا تو بہت دیر ہوجائیگی، جسٹس محسن اختر

اسلام آباد: نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی۔ہائیکورٹ میں منگل کے روز ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ نیب کرپشن کیس کی انکوائری شروع […]

Read More
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں اس وقت دو حکومتیں ہیں: فیصل کریم کنڈی

مردان :گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک حکومت بشری بی بی اور دوسری وزیراعلی چلا رہے ہیں، آئین میں گورنر راج کی شق موجود ہے، صوبے میں ایسی صورتحال نہیں کہ گورنر راج لگایا جائے۔ صوبائی کابینہ […]

Read More
تازہ ترین

نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری، مریم نواز

جنیوا:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نمونیا سے بچا کے سلسلے میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ نمونیا سے احتیاط ضروری ہے، بچوں اور بزرگوں کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس مرض سے دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں بچے اور بزرگ لقمہ اجل بنتے ہیں۔پانچ سال سے کم عمر بچوں […]

Read More
تازہ ترین

پشاور پولیس لائن خود کش حملے کے مرکزی ملزم کانسٹیبل گرفتار کرلیا گیا

پشاور: 30جنوری 2023 کو پولیس لائن پر خود کش حملے کے مرکزی ملزم کو : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا۔ملزم کا نام محمد ولی ہے جو خیبر پختون خواہ پولیس میں کانسٹیبل اور پشاور کا رہائشی ہے۔ کانسٹیبل محمد ولی 2019 میں پولیس میں بھرتی ہوا۔ تفتیش کے دوران محمد ولی نے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں سموگ صورتحال سنگین ، نظام زندگی مفلوج، تمام نجی و سرکاری سکول بند،لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر

لاہور: فضائی آلودگی سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں، سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر پنجاب کے تمام اضلاع میں نجی و سرکاری سکولز بند کر دیئے گئے۔رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں، فیصلہ اضلاع […]

Read More
تازہ ترین

آرمی چیف سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن سٹورٹ کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹورٹ نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ،جی ایچ کیو آمد پر آسٹریلوی آرمی چیف نے یادگار شہداپر پھول رکھے اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ آسٹریلوی آرمی چیف کو پاک فوج کے چاق […]

Read More
تازہ ترین

سموگ کم نہ ہو سکا، زہریلی فضا میں سانس لینا دشوار

اسلام آبادسموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا،ملتان، پشاور، اسلام آباد اور راولپنڈی بھی سموگ کی لپیٹ میں،پشاور کا اے کیو آئی 597، اسلام آباد کا254 اور راولپنڈی کا اے کیو انڈیکس284 کو چھو گیا۔ آنکھوں میں جلن اور جلدی امراض بھی بڑھنے لگے ہیں۔ موٹر ویز مختلف مقامات پر بند ، ایم […]

Read More