تازہ ترین

حجاج کرام کیلئے 24گھنٹوں میں پاسپورٹس کا حصول ممکن

اسلام آباد:حجاج کرام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، 24گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے۔حجاج کرام کو آسانی دینے کیلئے ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیاگیا ، ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم کیے جائیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا اس حوالے […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 23 نومبر سے ، اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے […]

Read More
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوران سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل […]

Read More
تازہ ترین

بنوں: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،12جوان شہید،6خوارجی ہلاک

بنوں :بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار وطن پر قربان شعبہ تعلقات عامہ پاک فوج ( آئی ایس پی آر )کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی۔ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ […]

Read More
تازہ ترین

پچھلی حکومت پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے لیکن میڈیا میں پہلے سے ہے کہ ضمانت ہو […]

Read More
تازہ ترین

آینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔مولوی اقبال حیدر نے موقف اپنایا کہ میری جانب سے […]

Read More
تازہ ترین

احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں،: مریم اورنگزیب

لاہور :سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نند اور بھاوج کی لڑائی ہے جس کو احتجاج بنا دیا ہے، یہ کیا بات ہے کہ میرے لیڈر کو چھوڑ دو، ان کی بہن کہتی تھیں کہ بانی پی ٹی آئی نے الٹی میٹم […]

Read More
تازہ ترین

صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہارِ افسوس کیا اور دفاعِ وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پوری قوم مادرِ وطن کی سلامتی کیلئے جامِ شہادت نوش کرنے والوں کو سلام […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج،ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں: پنجاب حکومت

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہا کہ پی ٹی آئیکے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔ علی امین گنڈا پورجو ریلی اسلام آباد لائے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئینی بینچ :کام نہ کرنیوالے عہدیداران کو برطرف کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد:جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ کی درخواست میں استدعا ہے تمام سرکاری ملازمین کام نہیں کرتے فارغ کیا […]

Read More