پاکستان

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطہ ہے، وزیر اعظم و وزیر خارجہ چین جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطے میں ہے، پاکستانی تحقیقاتی کمیٹی کینیا کے دورے پر ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ چین کا دورہ پر جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد: لانگ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے ‘حقیقی آزادی مارچ’ کے عنوان تلے نکالے جانے والے لانگ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کر […]

Read More
پاکستان

چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں، عمران خان کا لبرٹی چوک پر خطاب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز پر لبرٹی چوک لاہور میں مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز پر لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج 26 سال کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کا آغاز۔۔۔ حکومت گرانے کے لیے نہیں، حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے ہو گیا، عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے نہیں، حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، ایسا پاکستان چاہتے ہیں، جہاں عوام فیصلے کریں، بیرونی سازشوں کے راستے بند ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے خرم لغاری نے بتایا کہ ان کے ساتھ پانچ مزید ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ارکان پارٹی چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان […]

Read More
پاکستان

رانا ثناء اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان کے بعد مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی سے متعلق درخواست نمٹا دی، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان پیش ہو جانے کے بعد مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کے دوران […]

Read More
پاکستان

سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے کے لیے دو رکنی ٹیم کینیا روانہ

سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے کے لیے دو رکنی ٹیم کینیا روانہ ہو گئی۔ سینئر صحافی و میزبان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم کینیا کے لیے روانہ ہو گئی، جہاں وہ مختلف زاویوں سے قتل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، جسم میں موجود دھات کے ٹکڑے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے بعد دس سے تیس منٹ کے اندر واقع ہوئی، ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی […]

Read More
پاکستان

سرکاری ملازمین کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کی اجازت نہیں، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے تمام سرکاری ملازمین کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت سے روک دیا، اس حوالے سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا گیا، جس میں آئینی دائرہ اختیار کی پیروی کی ہدایت کی گئی ہے، اور خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ وزارت […]

Read More
پاکستان

سائفر پر آڈیو لیکس، ایف آئی اے کی سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی طلبی

سائفر پر آڈیو لیکس اور کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا، اس کے ساتھ ساتھ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو بھی ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا […]

Read More