ٹانک: سیلابی ریلوں سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع، خاتون جاں بحق
ٹانک :خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کا سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ سیلابی ریلوں میں اب تک درجنوں مکانات منہدم ہو چکے ہیں، ایک خاتون جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سیلابی ریلا جنڈولہ میں پل بہا کر لے گیا، کوٹ اللہ […]