پاکستان

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے ، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات […]

Read More
پاکستان

اسموگ کے پیش نظر اسپورٹس گالا ملتوی کردیا ، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ کی صورتِ حال کے پیش نظر اسپورٹس گالا ملتوی کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے بعد اسپورٹس گالا منعقد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں شہریوں میں ماسک فراہمی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دبائو بڑھ گیا ، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئیگا

پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد منی بجٹ لانے کے لیے دباو بڑھ گیا، اہداف کے حصول میں ناکامی، منی بجٹ لانے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا مددگار مشن حکومت سے مذاکرات کرنے کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔مالی سال کے پہلے 6 ماہ […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور ، لڑکی کو اغواء کرنیوالا خواجہ سراء گرفتار

پشاور کے علاقے چمکنی سے لڑکی کو اغوا کرنے والے خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو خواجہ سرا کے گھر سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ 22 اکتوبر کو لڑکی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ پشاورکے تھانے چمکنی میں درج ہوئی تھی۔پولیس اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی […]

Read More
پاکستان

امریکہ میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ، ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے نہیں کہیں گے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، مجھے نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے۔امریکی الیکشن پر نجی ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان موسم

خطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی ، بیماریاں پھیلنے لگیں

خطرناک اسموگ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضا زہریلی کردی، شہر میں زہریلی فضا پھیلنے کے باعث شہری سانس، گلے اور آنکھوں سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔لاہور میں اسموگ کی صورتحال سنگین ہوگئی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر […]

Read More
پاکستان

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری

پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 7 اکتوبر سے 5 نومبر تک 2024 تک مزید 26 ہزار 540 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔اعداد و شمار کے مطابق واپس جانے والوں میں 9005 مرد، 7105 […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی بیرونی طاقتوں کو کہہ کر عمران خان کو بیرون ملک بھجوانا چاہتی ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت عمران خان کی رہائی کے لیے ایک نئے آپشن پر سوچ رہی ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت بیرونی طاقت سے پاکستانی حکومت پر دبا ڈلوانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ بانی پی ٹی […]

Read More
پاکستان

آئینی بینچز،موجودہ حکومت من پسند 7 ججز نامزد کرنے میں کامیاب

وفاقی حکومت آئندہ 2ماہ میں آئینی بینچوں کے لیے 7ججوں کو اپنی مرضی سے نامزد کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ایک سینئر حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ جسٹس عائشہ ملک کو بھی نامزد کیا گیا ہے حالانکہ ماضی قریب میں انھوں نے موجودہ حکومت کے خلاف فیصلے دیے۔حالیہ تنازع کے پیش نظر جسٹس سید […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے صوابی جلسہ کیلئے وضح کردہ پلان میں بڑی تبدیلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے صوابی جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن کے ورکرز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، صوابی جلسے میں عوامی قرارداد پاس کی جائے گی، جلسے […]

Read More