سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت مکمل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ مدت میں مکمل کر لی گئی۔مظفر گڑھ کے نواحی علاقے نوراجہ بھٹہ بند کی تعمیر و مرمت مکمل ہو گئی، بند میں سیلاب سے پڑنے والے شگاف پر کر دئیے گئے۔ سیلاب سے متاثرہ 1960 […]