پاکستان تازہ ترین

وفاقی کابینہ اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ، اتحادی جماعتوں کی مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر اتحادی جماعتوں سے مشاورت بھی کی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، شرکائے اجلاس کو لانگ مارچ سے متعلق وزیر داخلہ کی جانب سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن اجلاس، ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر 16 اکتوبر کو کرانے کا فیصلہ

ضمنی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہی ہوں گے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت داخلہ کی طرف سے 90 روز کے لیے ضمنی انتخابات ملتوی کیے جانے کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاک فوج کے 12 میجر جنرلوں کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی، بابر افتخار شامل

پاک فوج کے 12 میجر جنرلوں کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی، ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا

سپریم کورٹ کے ایک تاریخی فیصلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا، سپريم کورٹ نے زيتون بی بی کا والد کي جائيداد ميں حصہ تسليم کر ليا اور بھائیوں کی اپیل خارج کر دی۔ سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزاروں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ

اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے، وہ دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں قرض پروگرام پر مذاکرات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں، مسائل کے حل سے متعلق تنظیم کا وزیراعظم کو نائب صدارت دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کو اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم نے نائب صدارت دینے کا اعلان کیا ہے، اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہو گا۔ اس کے علاوہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو “سی۔او۔پی۔27” اجلاس کی مشترکہ […]

Read More
پاکستان

ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے نشانہ تھے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے نشانہ تھے، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سیاسی لانگ مارچ اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےعمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی، لیکن تحقیقات ہونی چاہییں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، یعنی عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کیلئے کوئی غیرملکی سازش کی گئی تھی۔ انھوں نے کہا کہ ’میں نے خط چیف جسٹس کو اس لیے بھیجا […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کی کاروائیوں کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے 4 سالہ پرانے مقدمے کے ریکارڈ میں جعل سازی کی اور حقائق جان بوجھ کر چھپاکر عدالت سے دھوکا دہی اور گمراہ کرکے وارنٹ حاصل […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالمی سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالمی اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو ہلالِ پاکستان عطا کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین المذاہب کانفرنسوں، مکالموں اور اجلاسوں کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں اعتدال پسندی، امن اور سماجی […]

Read More