پاکستان

عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے درخواست، سپریم کورٹ کا اعتراضات لگا کر واپس

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے لگائے گئے اعتراضات میں ہے کہ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں عوامی مفاد کو واضح نہیں کیا، درخواست گزار نے عدالت عظمی سے پہلے کسی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات کو ہو گا، یہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ لوگ سڑکوں پر نہ آئیں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اس بار مکمل تیاری سے اسلام آباد آئیں گے، لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات کو ہو گا، یہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ لوگ سڑکوں پر نہ آئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی چیئرمین […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں قتل

کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس کی جانب سے نیروبی کے مضافات میں سر میں گولی مار کر اس وقت قتل […]

Read More
پاکستان

ایوان وزیر اعلیٰ میں دیوالی کی خصوصی تقریب، پرویز الٰہی مہمان خصوصی، کیک کاٹا، ہندو برادری کو مبارک باد دی

دیوالی کے تہوار کی مناسبت سے ایوان وزیر اعلیٰ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، چودھری پرویز الٰہی مہمان خصوصی تھے، انھوں نے ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارک باد دی جبکہ ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کی جانب سے وزیراعلیٰ […]

Read More
پاکستان

محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

الیکشن کمیشن دفتر کے باہر لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں اعانت جرم کے الزام میں عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

آئی ٹی شعبہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی کے شعبے کو اس کی حقیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی توجہ دیتی ہے، آئی ٹی شعبہ میں ترقی کے لا محدود امکانات ہیں اور یہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ […]

Read More
پاکستان

مادر جمہوريت بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 11 برس ہو گئے

بعد از مرگ مادر جمہوريت کا لقب حاصل کرنے والی بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 11 برس ہو گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ ہونے ک ناطے پاکستان کی سابق خاتون اول اور دو بار وزارت عظمی کے منصب پر فائز رہنے والی محترمہ بے نظير بھٹو کی والدہ نے ملک ميں […]

Read More
پاکستان

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا چاہیے، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم باعث تشویش ہیں، بھارت میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ فسادات میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے تنظیم تعاون اسلامی (او […]

Read More
پاکستان

معروف اداکار سلمان خان بھی ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث انہوں نے رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹ نے  ریپورٹ کیا ہے کہ سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث […]

Read More