وزیر اعظم چینی ہم منصب کی دعوت پر کل دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
وزیر اعظم شہباز شریف چینی ہم منصب کی دعوت پر کل دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران مختلف شعبوں میں متعدد مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دشخط ہوں گے، جبکہ دوطرفہ تعاون اور سی پیک منصوبوں کی رفتارمستحکم کرنے پر مشاورت بھی ہو گی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کل دوروزہ دورے […]