پاکستان

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 10 ہزار نئے مریض رپورٹ

لاہور: پنجاب بھر میں 24گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 10ہزار 269نئے مریض رپورٹ ہوگئے۔محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی محض ایک روز کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کے مزید 10ہزار 269 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پنجاب کے 36 اضلاع […]

Read More
پاکستان

انتشار انگیز گفتگو کیس؛ مریم اورنگزیب و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت طلب

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب و دیگر کو انتشار انگیز گفتگو کیس میں طلب کرلیا۔انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کی۔ دوران سماعت سہیل خان ایم ڈی پی ٹی وی اور راشد بیگ پروڈیوسر پی ٹی وی کی جانب سے […]

Read More
پاکستان

ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 6 میں سے چار فٹبالرز بازیاب

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے وقت ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی […]

Read More
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز کا نیب پراسیکیوٹرز کی کارکردگی پر اظہارِعدم اطمینان

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز سے ملاقات میں نیب پراسیکوٹرز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سوال کیا کہ نیب قانون کے مطابق ریفرنس 90 دن میں دائر ہونا چاہیے، بتایئں کسی ایک ریفرنس کا فیصلہ 90 دن میں ہوا۔ […]

Read More
پاکستان

ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور معیشت گر گئی، مولانا فضل الرحمٰن

امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔ فیصل آباد میں ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اب چین اور سعودی عرب بھی کہتے ہیں […]

Read More
پاکستان

جشن میلاد البنی آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے

ملک بھر میں جشن میلا د النبی آج انتہائی عقیدت واحترام اور مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے ،ملک بھر میں سجاوٹ کی گئی ہے آج نعتیہ محافل ، سیرت النبی کانفرنسز کا انعقاد او ر ریلیاں نکالی جائیں گی ۔جشن صبح بہاراں کاآغاز بارگاہ رسالت میں ہدیہ درود وسلام اجتماعی دعاﺅں سے ہوا […]

Read More
پاکستان

درود وسلام کی گونج ، توپوں کی سلامی سے عید میلاد النبی کا آغاز

سرکار دوعالم حضرت محمد کی ولادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا جارہاہے۔درود وسلام کی گونج اور توپوں کی سلامی سے یوم عید میلاد النبی کا آغاز ہوا ۔ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور ہر جانب روشنی اور فضا میں درود وسلام کی صدائیں […]

Read More
پاکستان

سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے،ڈاکٹر علامہ طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتصادی و معاشی بحران سے انسانی رویو ں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے ۔لاہور کے دی گریٹر اقبال پارک میں منہاج القرآن کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے موقع پر 40 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت کردی

اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے برے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان اس کا مستحق ہے ۔اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

Read More
پاکستان جرائم

ملتان ، بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی ، ذمہ دار قاری نہ پکڑا گیا

ملتان میں کمسن بچے کے پیٹ میں جانیوالی کیل کو نکال لیاگیا ہے ۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر راﺅ امجد کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں بچے کے آپریشن کے بعد پیٹ سے کیل نکال لی گئی ہے۔ڈاکٹر راﺅ امجد نے بتایا ہے کہ بچہ ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہے […]

Read More