ہلدی والے دودھ کے حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد:ہلدی والا دودھ صدیوں سے دیسی علاج اور ہومیوپیتھک علاج میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس کے کئی حیرت انگیز فوائد ہیں کیونکہ اس میں ہلدی اور دودھ کے غذائی اجزا ایک دوسرے کے اثرات کو بڑھا دیتے ہیں۔ہلدی میں موجود curcumin قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات رکھتا ہے جو جسم کو […]