شیعب اختر کی بائیو پک میں کون اداکاری کرے گا؟ بڑا نام سامنے آگیا
دنیائے کرکٹ کے عظیم فاسٹ بولر شعیب اختر نے رواں سال کے آغاز میں اپنی زندگی پر بننے والی بائیو پک “راولپنڈی ایکسپریس” بنانے کا اعلان کیا تھا۔ کرکٹ میں اپنی جارحانہ بالنگ سے شہرت پانے والے شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی بائیو پک میں انکا کردار ادا کرنے والے چہرے کا انکشاف […]