انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی کا روحانی تسکین کیلئے قرآن پاک پڑھنے کا انکشاف

ہالی ووڈ :نیٹ فلکس کی مشہور ڈرامہ سیریز یو میں مرکزی کردار ادا کرنے والے پین بیجلی نے کہا ہے کہ وہ روحانی تسکین کیلئے قرآن پاک پڑھتے ہیں جو ہر وقت ان کے سرہانے موجود ہوتا ہے۔بیجلی نے بتایا کہ وہ اپنی روحانی تسکین کیلئے مختلف مذاہب کی مقدس کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میری دنیا ہی اجڑ گئی: مودی جی یہ کیا کر دیا، اکانٹ بلاک ہونے پراشنا شاہ کا طنز

کراچی:پہلگام حملے پرمودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹ بھارت میں بلاک کر دیئے ہیں۔جن پاکستانی اداکاراوں کے بھارت میں انسٹاگرام اکاونٹس بند کئے گئے ہیں ان میں معروف اداکارہ اور میزبان اشنا شاہ بھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کومل میر نے گریجویشن کرلی

لاہور:ماڈل و اداکارہ کومل میر کی جانب سے لندن کے کالج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر لندن کے کالج میں ہونے والی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گریجویشن مکمل کرلی ہے، اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیوز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ملائکہ اروڑہ بڑی مشکل میں

اسلام آباد:سیف علی خان سے متعلق ہوٹل جھگڑا کیس میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ کیخلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے 2012 کے ہوٹل جھگڑا کیس میں گواہ کے طور پر طلب کی گئی بالی ووڈ اداکارہ مالائکہ اروڑہ کو آخری موقع […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ

لاہور:پاکستان شوبز کی اداکارہ علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کر دیا۔تنازعات کے باعث سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ماڈل علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی، علیزہ شاہ جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سپر سٹار سے کیا اور ڈرامہ عہد وفا کے ذریعے مقبولیت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پولیس سے نہیں شادی سے ڈر لگتا ہے: کومل عزیز

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ اگرچہ وہ خود کو بہادر سمجھتی ہیں اور کئی مشکل حالات کا سامنا کر چکی ہیں، مگر شادی اب بھی ان کے لئے خوف کی علامت ہے۔ دھرنوں میں جا سکتی ہوں، جاگیرداروں اور پولیس والوں سے الجھ سکتی ہوں، لیکن شادی ایک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

62سالہ ہالی ووڈ اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار

نیویارک:ہالی ووڈ کی 62 سالہ اداکارہ ڈیمی مور کو 2025 کی دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈیمی مور کو پیپل میگزین کی جانب سے 2025 کی دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت کا اعزاز دیا گیا ہے، 62 سالہ اداکارہ نے اس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی، زبردستی اداکارہ بنایا گیا: خوشبو

لاہور:معروف اداکارہ اور رقاصہ خوشبو نے انکشاف کیا ہے کہ میں کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی لیکن مجھے زبردستی اداکارہ بنایا گیا۔اداکارہ خوشبو خان نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام “مذاق رات” میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے کئی پنہاں گوشوں کو بیان کیا۔ خوشبو نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نوکری کرنے والا کاروبار نہیں کرسکتا: کومل عزیز

لاہور: معروف اداکارہ کومل عزیز خان نے کہا ہے کہ نوکری کرنے والا کاروبار نہیں کرسکتا، بزنس مین پیدا ہوتا ہے۔کومل عزیز خان نے ایک انٹرویو کہا کہ ایک کامیاب بزنس مین بننا سیکھنے کا نہیں فطری صلاحیت کا معاملہ ہے، بزنس مین پیدا ہوتا ہے، اسے بنانا ممکن نہیں، یہ صلاحیت انسان کے اندر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کی بہن ایزابیل کیف کی بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی: کترینہ کی بہن ایزابیل کیف نے بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری دیدی، بالی ووڈ اداکار پلکت سمرات کیساتھ ایزابیل کیف کی فلم سسواگتم خوش آمدید کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف رومانوی مزاحیہ فلم سسواگتم خوش آمدید کے ذریعے انڈسری میں […]

Read More