انٹرٹینمنٹ

مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی حسینہ اوپل سچاٹا کے سر سج گیا

حیدر آباد:تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025ئ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔حسن کا بین الاقوامی مقابلہ بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں ہوا، جس میں دنیا بھر کی 108 حسیناو¿ں نے حصہ لیا جبکہ برطانوی حسینہ شارلٹ دستبردار ہو کر واپس انگلینڈ چل گئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صبا قمر یونیسف کی چائلڈ میرج کے خلاف آگاہی مہم میں سرگرم

لاہور :اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے جس کے لیے معروف اداکارہ صبا قمر بھی متحرک ہو گئی ہیں۔اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی قومی سفیر برائے حقوقِ اطفال، معروف اداکارہ صبا قمر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فلم کملی کو ناں کہنے کا پچھتاوا ہے: ماہرہ خان

لاہور:پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ماضی میں ایک کردار کو ناں کہنے سے متعلق اپنے پچھتاوے کا اظہار کر دیا۔ماہرہ خان نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران انہوں نے اداکار ہمایوں سعید، شہریار منور، فواد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارت میں مس ورلڈ بننے کی امیدوار حسیناں سے طوائفوں جیسا سلوک

حیدر آباد:بھارتی شہر حیدر آباد میں مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی 24 سالہ میلا میگی نے نازیبا سلوک پر دستبرداری کا اعلان کردیا۔برطانوی اخبار دی سن کو مس انگلینڈ میلا میگی کا دستبرداری کی وجوہات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں مجھے اس طرح پیش کیا جارہا تھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد بہو پر نہیں بیٹے پر چیل کی طرح نظر ہوگی: نادیہ جمیل

کراچی:کستان شوبز کی اداکارہ نادیہ جمیل کا بیٹے کی پرورش اور شادی کے بعد بہو سے تعلقات سے متعلق ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔نادیہ جمیل نے ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے ان کے بیٹے کی آئندہ ماہ بات پکی ہوگی اور اگلے سال بیٹے کی شادی بھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام، تمام ماؤں کے لیے دعا

لاہور:پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی والدہ کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنی والدہ کو دیا ہے۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ جو کچھ وہ آج ہیں، وہ سب ان کی والدہ کی بدولت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مائیکل جیکسن پر بننے والی بایوپک میں ایک سال کی تاخیر

ہالی ووڈ :پاپ موسیقی کی دنیا کے بادشاہ آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز میں ممکنہ طور پر ایک سال کی تاخیر متوقع ہے۔اسٹوڈیو لائنس گیٹ کے سی ای او جون فیلتھائمر نے بتایا کہ مائیکل جیکسن بائیوپک کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ متنازع مناظر کی دوبارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے والی نصرت فاریہ گرفتار

ڈھاکہ :بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ کو ڈھاکہ کے ہوائی اڈے پر امیگریشن پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔بنگلہ دیشی اداکار نصرت فاریہ نے شیخ مجیب الرحمن کی بایوپک مجیب: دی میکنگ آف اے نیشن میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے کے بعد شہرت حاصل کی تھی۔ نصرت فاریہ کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حالات نے اتنا مضبوط کر دیا خود کو کبھی لڑکی محسوس نہیں ہونے دیا: میمونہ قدوس

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میمونہ قدوس نے کہا ہے کہ حالات نے مجھے اتنا مضبوط کردیا ہے کہ میں نے خود کو کبھی لڑکی محسوس نہیں ہونے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماڈل و اداکارہ میمونہ قدوس نے شرکت کی اور اپنی زندگی کی مشکلات اور اس سے نمٹنے کیلئے کی گئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مرد کیلئے ایک بیوی رکھنا ہی مشکل ،دوسری بیوی کو کیسے سنبھال سکتا ہے: ثمن انصاری

کراچی:سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے کہا ہے کہ ایک مرد کے لیے ایک بیوی کو خوش رکھنا ہی مشکل ہوتا ہے تو وہ دوسری بیوی کو کیسے سنبھال سکتا ہے؟ثمن انصاری نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کئے ہیں، ان کی پہلی شادی 16 […]

Read More