چاہت فتح علی میوزک اور اداکاری کی تربیت بھی دیں گے، اکیڈمی کھول لی
لندن:سوشل میڈیا کے مضحکہ خیز گلوکار چاہت فتح علی نے میوزک اور اداکاری کی تربیت دینے کیلئے اکیڈمی کھول لی۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی نے بتایا کہ پہلے میوزک کی اکیڈمی کھولی تھی اب اسی جگہ پر اداکاری کی کلاسز بھی دی جائیں گی۔ اکیڈمی کھولنے کا بنیادی مقصد نئے […]