شاہ رخ خان فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکا روانہ
ممبئی:بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو سٹوڈیو میں عکسبندی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، انہیں علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا ہے […]