انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کو شوٹنگ کے دوران دل کی تکلیف ، ہسپتال منتقل

راولپنڈی:پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی، دل کی تکلیف کے باعث ان کو فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔صبا قمر کو آئی سی یو (انتہائی نگہداشت وارڈ) میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں متعدد طبی اقدامات کیے جس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

موبائل فون نے انسانوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا: حنا خواجہ بیات

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ موبائل فون نے انسانوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا، چار لوگ ایک جگہ بیٹھے ہوتے ہیں لیکن سب اپنے اپنے موبائل فون میں مصروف ہوتے ہیں۔معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام مذاق […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مریم نفیس کا جنات دکھائی دینے کا انکشاف

لاہور:پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھوئیں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں جوکہ جنات تھے۔ انہوں نے اس خوفناک تجربے کو یاد کرتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہر رات بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں ،اداکار احمد حسن

لاہور:پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار احمد حسن نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے،احمد حسن اور نوشین احمد حسن پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں جو گزشتہ 12 سال سے خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں، دونوں کی ملاقات ایک ڈرامے کے سیٹ پر ہوئی تھی اور پھر یہ رشتہ محبت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج

گھوٹکیٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سمیرا کی بہن فریاد کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں سابق شوہر اور اس کا قریبی دوست نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق دونوں افراد پر الزام ہے کہ وہ سمیرا پر مسلسل ذہنی اور جسمانی تشدد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع

پشاور:پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز کر دیا گیا۔سیکرٹری آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر مجموعی طور پر 7 […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کر دیں تو ایک بھی مرد زندہ نہ بچے: ہانیہ عامر

لاہور:بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر کیے گئے دل دہلا دینے والے قتل پر اداکارہ ہانیہ عامر بھی خاموش نہ رہ سکیں۔اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کے ذریعے نہ صرف واقعے کی مذمت کی بلکہ معاشرتی اقدار پر بھی سوالات اٹھا دیے، انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

برطانوی راک میوزک کے لیجنڈ اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں چل بسے

لندن:دنیا بھر میں پرنس آف ڈارکنس کے نام سے مشہور راک لیجنڈ اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔انہوں نے اپنی منفرد آواز، متنازعہ حرکات اور طویل موسیقی کیریئر کی بدولت عالمی شہرت حاصل کی، ابتدائی دنوں میں ان کی بینڈ بلیک سبتھ کو ناقدین نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا، بعض نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

محبت میں دھوکا ملنے پر بہت تکلیف ہوئی مگر اب سنبھل چکی ہوں: زینب مظہر

لاہور:اداکارہ زینب مظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی محبت میں دھوکا ملا، بے وفائی پر انہیں کافی تکلیف ہوئی لیکن اب وہ سنبھل چکی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ پروگرام کے دوران بات […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صنم سعید کی طویل عرصے بعد ٹی وی سکرین پر واپسی

لاہور:معروف اداکارہ صنم سعید نے طویل وقفے کے بعد ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا۔صنم سعید نے یہ اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر کیا جہاں انہوں نے ماضی کے یادگار ڈراموں کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈرامے میں “مس ماریہ” کا کردار نبھائیں گی۔ معروف اداکارہ جلد ہی […]

Read More