ادارتی پسند

وزیراعظم کا آج دورہ کوئٹہ ، سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کرینگے

وزیراعظم شہبازشریف آج کوئٹہ کا اہم دورہ کریں گے۔وزیراعظم محمد شہبازشریف آج دورہ کوئٹہ کے موقع پر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر اور وزیراعلی بلوچستان بھی ملاقات کریں گے۔محمد شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں […]

Read More
ادارتی پسند

شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے دیا۔شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔سیدہ نفیسہ شاہ این اے 202 خیرپور سے جبکہ شازیہ مری این اے 209 سانگھڑ سے […]

Read More
ادارتی پسند

کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو سمجھنے اور ظاہر کرنے میں دیر نہیں لگتی۔ گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مولانا صاحب خیبرپختونخوا میں شکست کھا چکے ہیں اور سندھ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، مولانا صاحب انتخابی نتائج کا بدلہ عوام سے نہ لیں۔شازیہ مری […]

Read More
ادارتی پسند

12 خواتین مضبوط مرد امید واروں کو شکست دیکر ممبر قومی اسمبلی منتخب

لاہور: 2024 کے انتخابات میں 4 سیاسی جماعتوں کی 12 خواتین مضبوط مرد امیدواروں کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ان میں سے 5 خواتین کا تعلق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد، 4 کا مسلم لیگ ن، 2 کا پیپلز پارٹی اور ایک کا ایم کیو ایم سے ہے۔مریم نواز انیقہ […]

Read More
ادارتی پسند

اُٹھو پاکستان کو ووٹ دو ، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات اپنا قومی فریضہ ادا کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور ووٹ […]

Read More
ادارتی پسند

اداکارہ مہوش حیات بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں آگئیں

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو ان کے بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے حیران کردیا۔متعدد پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جس پر انہیں ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔مذکورہ بے […]

Read More
ادارتی پسند

انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کرنا نواز شریف کا لیول نہیں ، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ انڈر ٹریننگ سے مذاکرات نواز شریف کے لیول کا نہیں۔پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف انڈر ٹریننگ کے ساتھ مذاکرات کرنے کی سطح پر نہیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا […]

Read More
ادارتی پسند

دہشتگردی خاتمے کیلئے ایران سے رابطے جاری رکھیں گے، پاکستان دشمنی بڑھانے پر آمادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطے جاری رکھیں گے، پاکستان دشمنی بڑھانے پر آمادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطے جاری رکھیں گے، پاکستان کسی سے دشمنی بڑھانے کو تیار نہیں۔اسلام […]

Read More
ادارتی پسند

آئس لینڈ: ریکجاوک جزیرے پر آتش فشاں سے لاوا دوبارہ ابلنے لگا

آئس لینڈ: ریکجاوک جزیرے پر آتش فشاں سے لاوا دوبارہ ابلنے لگا آئس لینڈ کے ریکجاوک آتش فشاں سے لاوا ایک بار پھر پھوٹ پڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوا پھٹنے کے باعث قریبی قصبے گرنداوک سے لوگوں کو نکالا گیا۔اطلاعات کے مطابق لاوا ابلنے کے بعد قریبی علاقوں میں ایمرجنسی کی سطح کو ہائی […]

Read More