ادارتی پسند

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے مقدمات، لاہور پولیس نے دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں لاہور پولیس نے دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں، تفتیشی افسر کے بیان کے مطابق ملزمان کی کسی بھی مقدمے میں گرفتاری درکار نہیں ہے۔ لاہور پولیس نے آج انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق لانگ مارچ کے دوران […]

Read More
ادارتی پسند

گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: (ویب ڈیسک) گارڈن کے علاقے میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ہیڈکوارٹر گارڈن کے اسلحہ خانے میں ہوا، شہید ہونے والے 2 اہل کاروں کی شناخت 45 سالہ کانسٹیبل صابر اور 40 سالہ […]

Read More
ادارتی پسند

آزاد کشمیر میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور دو خواتین شامل ہیں، ملبے تلے دب کر شدید […]

Read More
ادارتی پسند

لاہور میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

بارش برسانے والے نظام نے اپنے رنگ ڈھنگ دکھانے شروع کردیے، لاہور میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر میں باٹا پور، مناواں ،مال روڈ، کینال روڈ، ایبٹ روڈ، گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی کے علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، جبکہ اندرون لاہور، شادباغ، کینال بینک سکیم، ہربنس […]

Read More
ادارتی پسند

جہلم ویلی ٹورزم فیسٹیول کو کیپٹن محمد سرور شہید اور افواج پاکستان کے نام منسوب کرنے کا اعلان

جہلم ویلی ٹورزم فیسٹیول کو آزادی کشمیر کے ہیرو کیپٹن راجہ محمد سرور شہید (نشان حیدر) اور افواج پاکستان کے نام منسوب کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم آزاد کشمیر کی خصوصی کاوشوں سے 18 جولائی سے جاری ٹورزم فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے انعقاد کے موقع پر کیا گیا۔ […]

Read More
ادارتی پسند

نیّر مسعود کی خوش قسمتی

بچپن سے لے کر انتالیس چالیس سال کی عمر تک خوشی قسمتی سے مجھے اپنے والد مرحوم پروفیسر سید مسعود حسن رضوی ادیب کا سایہ نصیب رہا۔ وہ اردو اور فارسی کے جید عالم اور ادیب تھے۔ میرے ذوق کی تربیت انہی کی مرہون منت ہے۔ ان کا کتب خانہ ملک بھر میں مشہور تھا۔ […]

Read More
ادارتی پسند

جب ہندوستانی شعرا نے فارسی ترک کر کے ریختہ میں‌ شعر گوئی کو تحریک دی!

فارسی اگرچہ ایران (فارس) کی زبان تھی، تاہم فتحِ دلّی کے بعد سے ہی بادشاہوں، علما، صوفیا اور شعرا نے اس زبان کو اپنا لیا اور اسے خوب فروغ دیا۔ غیر ملکی زبان فارسی کو ہندوستانی نسل کے فارسی شعرا نے جس قدر عزّت بخشی تھی تو انہیں بھی اس بات کا حق حاصل تھا […]

Read More
ادارتی پسند

زود گو نسّاخ اور ان کے’’دفترِ بے مثال‘‘ کا تذکرہ

عبدُالغفور نسّاخ اردو شعر و ادب کا ایک بڑا نام ہے۔ لوگوں نے انہیں اس طرح یاد کیا کہ نام تو یاد رکھا لیکن ان کے کاموں سے کوئی واسطہ نہ رکھا۔ نسّاخ کلاسیکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر تھے۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری نے لکھا ہے، ’’ان کا تعلق چوں کہ برصغیر کے […]

Read More
ادارتی پسند

ڈپٹی سپیکر نے کل کٹھ پتلی کا کردار ادا کیا،فرخ حبیب

رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے میڈیاسسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بات ہم سمجھ سکے ہیں کہ یکم جولائی کے سٹیٹس بحال کیا گیا ہے۔حمزہ کا آج کا حلف نامہ منسوخ ہوگیا ہے۔ان کا کہنا تھا اب یہ کیس سمپل اور آسان ہوگیا ہے۔ڈپٹی سپیکر نے کل کٹھ پتلی کا کردار ادا […]

Read More
ادارتی پسند

سپریم کورٹ نےحمزہ شہباز کا یکم جولائی والا اسٹیسں دوبارہ بحال کر دیا ،آج سے پھر حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلی ہونگے

سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق آج سے پھر حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلی ہونگے۔سپریم کورٹ نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور اس دوران وزیر اعلیٰ کی کارکردگی دیکھیں گے۔ سپریم کورٹ نے اس کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کر دیا اگلی سماعت اسلام آباد ہوگی۔دیکھیں گے وزیر اعلیٰ اپنی مرضی سے […]

Read More