جرائم

زہرا قتل کیس ، تفتیش کا دائرہ وسیع، مزید 4 ملزمان گرفتار

ڈسکہ:پولیس کے مطابقزہرا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 8 ہو گئی، مزید گرفتار ہونے والے ملزمان میں ملزمہ صغری کی دوسری بیٹی صبا اور اسکا بیٹا قاسم وزیرآباد سے رشتے دار اذان علی اور گاں کا رہائشی شبیر کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا،پہلے چار زیر حراست ملزمان کا جسمانی ریمانڈ آج […]

Read More
جرائم

فیصل آبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ ، زیر حراست 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد:تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کے دوران زیر حراست چار ملزمان ہلاک ہوگئے، تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں زیرحراست ملزمان کو چھڑوانے کیلئے انکے مسلح ساتھیوں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی، پولیس ملزمان کو سامان کی ریکوری کیلئے اچکیرہ لیجا رہی تھی۔ملزمان کی فائرنگ سے انکے […]

Read More
جرائم

کراچی پولیس کی کارروائی ، 2 انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار

کراچی:کراچی میں پولیس نے ملیر سٹی آسو گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار خواتین سے 2 کلو سے زائد ہیروئن اور 10ہزار روپے نقد برآمد کر لیے ، گرفتار خواتین کی شناخت عزیزہ عرف چیلی اور جنت بی بی عرف مامی کے نام سے ہوئی ملزمہ عزیزہ […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں جاری ، منشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 کارروائیوں میں41.232 کلو گرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی ، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں کی گئیں ، کارروائی میں35کلو 800گرام چرس ، 4کلو800گرام افیون برآمد کرلی گئی ۔ کارروائی کے دوران 584 گرام ہیروئن،48 […]

Read More
جرائم

پنجاب،شہریوں سے 85 ہزار ہتھیانے والے پولیس کے 4 اہلکار برطرف

لاہور: ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق اہلکاروں کو انکوائری رپورٹ میں قصور وار ثابت ہونے پر ڈسمس کیا گیا ،اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل محمد نواز، کانسٹیبل امتیاز احمد، حمیر الحسن اور نعمان ساجد شامل ہیں جنہوں نے پانچ نومبر کو خیبرپختونخوا کے ضلع چار سدہ کے رہائشی مصطفی اور ادریس کو خریداری کے […]

Read More
جرائم

ساس نے بیٹی کیساتھ ملکر بہو کو قتل کر دیا

ڈسکہ: ضلع ڈسکہ میں ساس نے بیٹی کے ساتھ مل کر 26 سالہ حاملہ بہو کو قتل کر دیا۔مقتولہ زہرا کے والد نے سسرالیوں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا،دوران تفتیش ساس اور نند نے گھریلو تنازع پر بہو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ لاش کے ٹکڑے کر کے دو بوریوں […]

Read More
جرائم

اینٹی نارکوٹکس فورس نان اسٹاپ کارروائیاں جاری ، منشیات برآمد

اسلام آباد :اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 17.12 کلو گرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ یہ کارروائیاں راولپنڈی ، کراچی، سیالکوٹ، لاہوراور اسلام آباد میں کی گئیں ، کارروائی میں 9 کلو 600گرام چرس، 3کلو600گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ ایک اور کارروائی کے دوران 3کلو500گرام آئس، 420 گرام […]

Read More
پاکستان جرائم

رحیم یار خان ، جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ، بھائی نے خود کو جلالیا

رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نے لوگوں کا […]

Read More
پاکستان جرائم

شیخوپورہ ، نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ

شیخوپورہ میں ٹھٹھہ تاڑران پر نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق حملے میں گھر کا سربراہ اسلم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی، 2 بیٹے اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق حملے کے زخمیوں میں کچھ افراد […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹیز تفتیش مکمل ، فواد چوہدری سمیت دیگر قصور وار قرار

9 مئی جلا گھیرا مقدمات میں جے آئی ٹیز نے تفتیش مکمل کر لی، فواد چودھری، علیمہ خان، عظمی خان سمیت تمام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔اے ٹی سی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلا گھیرا کیس میں عبوری ضمانتوں پر سماعت کی، فواد چودھری، ملک کرامت کھوکھر، مسز […]

Read More